-
میجرجنرل محمد باقری اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کے مابین ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے پاکستانی فوج کے جی سی ایس سی کے چیرمین کو ان کی تقرری پر مبارکباد پیش کی اور دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ فوجی ورکنگ گروپ کی تشکیل پر زور دیا۔
-
ایران و پاکستان مشترکہ طور پر اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف آواز بلند کریں گے
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰حسین امیرعبداللہیان نے بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں تازہ ترین صورتحال علاقائی اور عالمی مسائل اور دوجانبہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور امارات کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اماراتی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران، دو طرفہ تعلقات میں فروغ اور علاقائی سلامتی اور استحکام کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
تہران واشنگٹن کو کسی بھی طرح کی رعایت نہیں دے گا: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸ایران و شام کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ موضوعات اور علاقائی و عالمی سطح پر باہمی دلچسپی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس درمیان ایران کے وزیرخارجہ کہا ہےکہ امریکا دباؤ ڈال کر جلد سے جلد ایٹمی معاہدے میں واپس آنا چاہتا ہے لیکن ایران واشنگٹن کو کسی بھی طرح کی رعایت نہیں دے گا اور ہم اپنی ریڈلائن ہرگز عبور نہیں کریں گے۔
-
ایران کی سرگرم سفارتکاری، یمن کی تازہ صورتحال پر گفتگو
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور ایران کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو کے دوران یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلۂ خیال ہوا ہے۔
-
ویانا مذاکرات سے متعلق عمان کے تعمیری کردار کی قدردانی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے تہران کے خلاف واشنگٹن کی غیر قانونی و ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کے لئے مذاکرات میں مختلف فریقوں کے نظریات قریب کرنے سے متعلق مسقط کے تعمیری کردار کی تعریف کی ہے۔
-
صیہونی دشمن کو شکست دینے پر ایران نے کی استقامتی محاذ کی قدردانی
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
یوکرین جنگ کے بعد بلنکن اور لاوروف کی پہلی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور سرگئی لاوروف نے یوکرین کی جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا کہ یہ گفتگو دو ٹوک انداز میں کی گئی۔
-
یوکرین کے بحران کے سیاسی حل پر ایران کی تاکید
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے ہنگری کے اپنے ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں جنگ اور پابندیوں کی مخالفت پر مبنی ایران کے اصولی موقف پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران یوکرین کے بحران کے سیاسی حل پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں غیر قانونی اور ظالمانہ ہیں : صدر مملکت
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے امیر قطر سے ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں پابندیوں کا خاتمہ کرانے کے لئے دوحہ مذاکرات کے بارے میں ایران کے واضح موقف کا اعادہ کیا اور کہا کہ مذاکرات اسی صورت میں کامیاب ہوسکتے ہیں جب ایران مخالف ظالمانہ پابندیاں پوری طرح سے ختم کردی جائیں گی۔