-
کوہاٹ میں دہشت گردانہ حملہ، تین پولیس اہلکاروں سمیت چار جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر کوہاٹ میں دس سے زائد دہشتگردوں کے حملے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے-
-
طالبان انتظامیہ سے ٹی ٹی پی کے خلاف مؤثر کارروائی کا پاکستان کا ایک بار پھر مطالبہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴پاکستان نے افغانستان کی طالبان انتظامیہ سے ایک بار پھر ٹی ٹی پی کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حکومت نے غیر قانونی پناہ گزینوں کی میزبانی کر کے اپنی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا، پاکستانی وزیر اطلاعات و نشریات
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹پاکستان کی نگراں حکومت کے وزیر اطلاعات و نشریات نے تاکید کی ہے کہ قانونی دستاویزات کے بغیر غیر ملکی اور خاص طور سے افغان پناہ گزیں، پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں رکھتے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 8 ٹی ٹی پی اور داعشی دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱پاکستان کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نے کوئٹہ اور واشوک اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 8 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان سے دہشت گردوں کے حملوں پر پاکستانی فوج کی افغانستان کو دھمکی
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱پاکستان نے افغانستان کی جانب سے دہشت گردوں کے حملوں کے نتیجے میں اپنے 12 فوجیوں کی ہلاکت پر افغانستان کو مناسب جواب دینے کی دھمکی دی ہے۔
-
پاکستان کی وفاقی پولیس نے مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف پاکستان کی وفاقی پولیس نے دہشتگردی سمیت آٹھ سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
-
بلوچستان: لیویز چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں کی موت
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵پاکستان میں ایک مرتبہ پھر دہشتگردی نے سر اٹھایا ہے اور اس ملک میں اب آئے روز دہشتگردی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔
-
کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد نوشہرہ میں سی ٹی ڈی آپریشن میں ہلاک
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶کالعدم دہشت گرد جماعت تحریک طالبان پاکستان کے دو مطلوبہ دہشت گرد وں کےایک انٹیلی جنس آپریشن میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ریلوے ٹریک پر دھماکہ: پاکستان
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسافر ٹرین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے