-
امریکی سیاسی مبصر: بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی پالیسی کی بنیاد، اسٹریٹیجک صبر اور استقامت پر رکھی گئی ہے
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۳۶مغربی ایشیا کے امور کے امریکی ماہر "جارجیو کافیرو" نے ایران پر صیہونی حکومت کی مسلط کردہ جنگ کے دوران ایران کی کامیاب سفارتکاری کے بارے میں کہا کہ اس جنگ کے دوران ایران نے سفارتکارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزاحمت اور تعاون کے درمیان دقیق توازن کو برقرار رکھا۔
-
پاکستان، ایران مخالف پابندیوں کوبائی پاس کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے: سابق پاکستانی سفیر کا حکومت کو مشورہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۳۳کہنہ مشق سفارت کار اور تہران میں پاکستان کے سابق سفیر نے اسلام آباد حکومت کو ایران کے مخالف پابندیوں کو بائی پاس کرنے کی غرض سے عملی راہیں تلاش کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ججوں اور پراسیکیوٹرز پر امریکی پابندی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے دو ججوں اور دو پراسیکیوٹرز پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
وزیر خارجہ : ایران پر پابندیوں کی وجہ سے اب تک ہزاروں لوگوں کی جان چا چکی ہے
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کی غیر انسانی پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔
-
شرائط پوری ہونے سے پہلے امریکہ سے مذاکرات نہیں: ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۰ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور نے ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کی بحالی کے لیے تہران کے موقف کو واضح کرتے ہوئے چند بنیادی شرائط پیش کی ہیں۔
-
ہيگ گروپ کے رکن ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے اسلحے کی سپلائی پر پابندی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲گیارہ ممالک نے صیہونی حکومت کے ساتھ اسلحے کی تجارت پر پابندی لگا دی ہے۔
-
ایران و امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور جلد ، عمان
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰عمان کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے چھٹے دور کا اعلان کردیا۔ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو منعقد ہوگا۔
-
یورپی ممالک کی جانب سے صیہونی انتہا پسند وزرا کے خلاف پابندیوں کا اعلان
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ناروے اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں صیہونی رژیم کے انتہا پسند وزراء کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹امریکی حکومت نے ایران کے ساتھ بالواسطہ جوہری مذاکرات میں مسلسل رکاوٹیں کھڑی کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
تمام پابندیوں کے باوجود ایران کی ریفائنری نے دنیا کو چونکا دیا، روزانہ تیل کی ریفائننگ کی گنجائش 24 لاکھ بیرل
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۰ایران کی تیل کی ریفائننگ کی قومی کمپنی کے نائب سربراہ محمد علی دادور نے بتایا ہے کہ روزانہ تیل کی ریفائننگ کی گنجائش بڑھ کر 24 لاکھ بیرل تک پہنچ گئی ہے۔