طورخم سرحد پر افغانستان سے پاکستان غذائی اجناس خصوصا پھلوں اور سبزیوں کی درآمد پر پی پی کیو سی سرٹیفیکیشن نہ ہونے کی بنیاد پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے تائیوان کی حمایت کے جواب میں امریکہ کی دو اسلحہ ساز کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اب دنیا میں مذاق بن چکی ہیں۔
ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ جب تک ایران کے خلاف پابندیاں نہیں ہٹیں گی موجودہ ایٹمی صورت حال یوں ہی جاری رہے گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات سے دستبردار نہیں ہوئے بلکہ مغربی ملکوں نے ایران میں بلوائيوں کی حمایت کرکے مذاکرات کی میز کو ترک کیا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم کبھی بھی اعتماد کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ گفتگو نہیں کرتے ہیں۔
امریکی پابندیاں ایرانی تیل کی برآمدات محدود کرنے میں پوری طرح ناکام ہو گئی ہیں ۔
افغانستان کے شیعہ مسلمانوں نے محرم الحرام کے دوران عزاداری پرعائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
امریکہ کی جانب سے ایران کو جہاز رانی کے عالمی دن کی ميزبانی سے روکے جانے پر ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں شام کی انسانی اوراقتصادی صورتحال کی بہتری کی راہ میں اہم رکاوٹ ہے۔