-
ہندوستان: انتخابات میں 238 بار شکست کھانے والا امیدوار ایک بار پھر میدان میں
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے 65 سالہ پدم راجن 238 بار الیکشن ہارنے کے باوجود پھر انتخابات میں قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ پدم راجن کو "الیکشن کنگ" کہا جاتا ہے۔
-
ہندوستان: فوجی افسران کی سہولیات پر مودی حکومت کی قینچی
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۰ہندوستان کی مودی حکومت نے اپنے فوجی افسران کی سہولیات میں کچھ کمی کردی ہے۔ اب جی پی ایف اکاؤنٹ میں صرف 5 لاکھ روپے جمع کرا سکیں گے۔
-
ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کا نوٹیفیکیشن جاری
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶ہندوستان میں الیکشن کمیشن نے پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے-
-
ہندوستان: وزیر اعظم مودی کی تصاویر عوامی مقامات سے ہٹائی جائیں، الیکشن کمیشن کو نوٹس
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں الیکشن کمیشن کو نوٹس بھیج کر عوامی مقامات سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تصاویر ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کل
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں انتخابی کمیشن کل، ہفتے کو، سہ پہر 3 بجے آئندہ پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرے گا۔
-
ہندوستان انتخابات سے پہلے انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے: ماہرین اقوام متحدہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے ہندوستان میں آئندہ عام انتخابات سے پہلے انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران نے حالیہ عام انتخابات کے دوران متعدد سائبر حملوں کوناکام بنا دیا
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے حالیہ عام انتخابات کے دوران دشمنوں کے درجنوں سائبر حملوں کو ناکام بنادیا ہے-
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات میں عوام نے شرکت کرکے عظیم کارنامہ انجام دیا: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ یکم مارچ کو ایران کے پارلیمانی انتخابات میں ایرانی عوام نے بھرپور شرکت کرکے عظیم جہاد انجام دیا ہے۔
-
بی جے پی پارلیمانی امیدوار پر ملک دشمن لوگوں کا دفاع کرنے کا عآپ کا سنگین الزام، ملک سے معافی مانگنے کا مطالبہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۶ہندوستان میں عنقریب ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لئے مرکز کی حکمراں جماعت بی جے پی اپنی پہلی فہرست جاری کرچکی ہے لیکن بعض امیدواروں نے، جن کو پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا ہے، سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے تو بعض امیدواروں پر الزامات لگنے شروع ہوگئے ہیں۔ انہیں میں سے ایک ہیں بانسوری سوراج، جن پر عآپ نے ملک دشمنوں کا دفاع کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی کے ایک اور لیڈر نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے چاندنی چوک علاقے سے موجودہ بی جے پی رکن پارلیمان اور سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا ہے۔