-
ہندوستان میں آج سے تین نئے فوجداری قوانین کا نفاذ
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵ہندوستان میں آج سے، تینوں نئے فوجداری قوانین انڈین جسٹس کوڈ 2023، انڈین سول ڈیفنس کوڈ 2023، اور انڈین ایویڈینس ایکٹ 2023 پورے ملک میں نافذ ہو گئے ہیں۔
-
فرانس کے پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے نتائج پر مختلف شہروں میں ہنگامے
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱فرانسیسی پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ابتدائی نتائج کے اعلان اور انتہائی دائیں بازو کی نمایاں کامیابی کے بعد اس ملک کے شہروں میں ہنگامے شروع ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ لوک سبھا میں سید ابراہیم رئیسی کی المناک شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶ہندوستان کی نو منتخب پارلیمنٹ لوک سبھا میں آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گيا۔
-
صدر پاکستان نے مالیاتی ترمیمی بل دو ہزار چوبیس پر دستخط کردیئے
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱پاکستان میں صدر آصف علی زرداری نے مالیاتی ترمیمی بل دو ہزار چوبیس پر دستخط کردیئے ہیں ۔
-
ایرانی انتخابات کا حسن، 100 سالہ خاتون نے ووٹ کاسٹ کیا
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴ایران کے صوبے خوزستان کی ایک سن رسیدہ خاتون نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد کے تمام انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ہے۔
-
پاکستانی اور امریکی ایوان نمائندگان آمنے سامنے
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸پاکستان کی قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج اپوزیشن کی جانب سے نیٹ پیپر لیک کا مسئلہ اٹھائے جانے پر حکمراں اور اپوزیشن نے جم کر ہنگامہ کیا۔
-
عمر ایوب مستعفی، تحریک انصاف اختلافات کا شکار؟
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب گزشتہ روز اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
-
ہندوستانی صدر کے خطاب کے دوران کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ہندوستانی صدر کے خطاب کے دوران عام آدمی پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ نے، پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
پاکستان اور امریکہ آمنے سامنے، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۹پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کیا ہے۔