-
ہندوستان: ہریانہ اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔
-
تحریک انصاف کے گرفتار 10 اراکین اسمبلی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار 10 اراکین اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا۔
-
پارلیمنٹ سے گرفتاریوں پر 5 سکیورٹی اہل کار معطل، ایجنسیوں کے ڈی جیز کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے:عمرایوب
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴پارلیمنٹ سے ہونے والی گرفتاریوں پر قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہل کاروں کو معطل کردیا گیا۔
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاری پر اسپکر کا سخت رد عمل
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو کر پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔
-
بلوچستان پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا، اختر مینگل مستعفی
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سینیٹ: دستور ترمیمی بل 2024 مسترد، پی ٹی آئی کی ممکنہ قانون سازی کی سخت مخالفت کا فیصلہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس میں کسی بھی ممکنہ قانون سازی کی سخت مخالفت کا فیصلہ کرلیا۔
-
دہشتگردی کے بارے میں برطانیہ کا دوہرا معیار
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶لندن میں ایران کے سفارت خانے نے دہشتگردی کے سلسلے میں حکومت برطانیہ کے دہرے معیار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ایرانیوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو وہ برطانیہ کے لئے قابل برداشت ہوتا ہے اور جب کوئی دوسرا اس کا نشانہ بنتا ہے تو وہ قابل مذمت ہوتا ہے۔
-
پارلیمنٹ میں چودہویں حکومت کے مجوزہ وزراء کے ناموں کی فہرست پیش
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹پارلیمنٹ کے امور میں صدر مملکت کے مشیر شہرام دبیری نے چودہویں حکومت کے مجوزہ وزراء کے ناموں کی فہرست مجلس شورائے اسلامی کے پارلیمانی بورڈ میں پیش کردی ۔
-
ہندوستان: وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے حق میں یا مسلمانوں کے خلاف ؟
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۵ہندوستان کی مرکزی حکومت نے وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔
-
عمران خان 9 مئی کے واقعات پر مشروط معافی مانگنے پر تیار
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۹پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کے واقعات پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔