-
ہندوستان: جھارکھنڈ کے 11 ہزار کے انعامی لاپتہ وزیر اعلیٰ کا پتہ چل گیا، رانچی میں اپنے گھر پر سامنے آئے
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ، جو دو دن سے مبینہ طور پر لاپتہ تھے، آج منگل کو رانچی میں اپنے گھر پہنچ گئے۔
-
ہندوستان: 30 منٹ میں حیدرآباد بھاگیہ نگر بن جائے گا، یوگی آدیتیہ ناتھ
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۹ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یووگی آدیتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ بی جے پی کی حکومت بننے کے 30 منٹ میں حیدرآباد بھاگیہ نگر بن جائے گا۔
-
استحکام پاکستان پارٹی کا اعلان، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد اراکین شامل
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کے مشن پر سرگرم سینیئر سیاستداں جہانگیر خان ترین سے گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں نے ہاتھ ملا لیا۔
-
مولانا شیرانی اور حافظ حسین احمد کو پارٹی سے نکالنے کی وجہ سامنے آ گئی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳جمعیت علما ئے اسلام پاکستان میں شدید اختلافات کھل کر سامنے آنے اور پارٹی کے صدر مولانا فضل الرحمان پر کڑی نکتہ چینی کے ساتھ ہی پارٹی کے کئی اہم اور سینئر رہنماوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔
-
ہندوستان: وزیراعلی سیلوم کا استعفی
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷وی کے ششی کلا کے آل انڈیا انا دراوڑ منیتر كژگم (اے آئی ڈی ایم کے) کی قانون ساز پارٹی کی لیڈر منتخب ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی وزیراعلی پنيرسیلوم نے اپنا استعفی تمل ناڈو کے گورنر سی ایچ ودیا ساگر راؤ کو بھیج دیا۔