-
تہران میں مدافع حرم کے شہدا کی شاندار آخری رسومات
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱تہران میں حرم مطہر کے مدافع شہدا میلاد حیدری اور مقداد مہقانی کے جنازوں کا پرشکوہ انداز میں جلوس نکالا گیا جس میں روزے دار عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
شام میں ایرانی شہید افسروں کا بدلہ ضرور لیا جائے گا: وزارت خارجہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶شام پر صیہونی فوج کے فضائی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے دو فوجی مشیروں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
صیہونی فضائیہ کے حملے میں شام میں تعینات ایرانی فوجی مشیر شہید
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱دمشق کے مضافات میں صیہونی فضائیہ کی جارحیت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک فوجی مشیر میلاد حیدری شہید ہوگئے
-
استقامتی محاذ کا میڈیا، دشمنوں کے مقابلے میں صف اول پر کھڑا ہے
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲ایران کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس ادارے کی ایکسٹرنل سروس غاصبوں اور عالمی دہشت گردی کے مقابلے میں اگلے محاذ پر کھڑا ہے ۔
-
شہید قاسم سلیمانی و شہید ابومہدی المہندس کی جانفشانیاں ناقابل فراموش ہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵عراق میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور اسکی سازشوں کو ناکام بنانے میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کا کردار اتنا درخشاں ہے کہ اُسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔
-
شام میں پاسبان حرم جنرل ابوالفضل علیجانی کی شہادت
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵شام میں پاسبان حرم جنرل ابوالفضل علیجانی نے بھی شہداء میں شامل ہو گئے۔
-
شہید صیاد خدائی کے اہل خانہ کو سپاہ پاسداران چیف کی تسلی، انتقام ضرور لیں گے
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ شہید صیاد خدائی کے قتل کا بدلہ انشاء اللہ دشمنوں سے ضرور لیں گے۔
-
امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ایران+ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۴ایسوسی ایٹڈ پریس نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ شہید صیاد خدائی کے جلوس جنازہ میں اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگے۔
-
شہید صیاد خدائی کی تشییع جنازہ کے یادگار لمحات۔ تصاویر+ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵تہران اور قرب و جوار کے لوگ دسیوں ہزار کی تعداد میں پاسبان حرم شہید صیاد خدائی کی تشییع جنازہ میں حاضر ہوئے۔ شہید کی نماز جنازہ اور تشییع دارالحکومت تہران کے مرکزی علاقے امام حسین (ع) اسکوائر پر ہوئی۔ اس موقع پر ملک کے سول و فوجی عہدے داروں کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی اور اس دہشتگردانہ حملے کو رقم کرنے والے عالمی سامراج بالخصوص امریکہ و اسرائیل کے خلاف فلگ شگاف نعرے لگائے۔
-
پاسبان حرم کی تشییع میں دسیوں ہزار افراد کی شرکت، امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے نعرے
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴پاسبان حرم شہید حسن صیاد خدائی کے جلوس جنازہ میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی ۔