-
پاکستان: ایران خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک اہم عنصر ہے / ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کے لیے اپنی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران ہمارا اہم پڑوسی اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کا بنیادی عنصر ہے۔
-
پاکستان: فوجیوں پر ڈرون حملہ، ایک اہل کار کی موت
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے بنوں میں ایف سی کی ایک چیک پوسٹ پر ڈرون حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار کے جاں بحق اور تین کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: سات نکاتی ایجنڈے پر اتفاق، اربعین مارچ مؤخر
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳پاکستان میں حکومت اور مجلس وحدت المسلمین کے درمیان سات نکاتی ایجنڈے پر اتفاق ہوجانے کے بعد اربعین مارچ ملتوی کردیا گیا ہے
-
پاکستان: زائرین اربعین کے زمینی سفر کا معاملہ؛ مذاکرات کا اعلان
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۱:۳۱پاکستان کے وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کراچی میں زائرین مارچ کے قائدین سے ملاقات کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان: خواجہ آصف کا پاکستانی بیوکریسی پر سنگین الزام
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۱پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی اور اب پرتگال کی شہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی میں غزہ سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴پاکستان کی قومی اسمبلی میں غزہ کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمان نااہل قرار
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شبلی فراز، زرتاج گل اور عمر ایوب سمیت نو ارکانِ اسمبلی اور سینیٹر کو نااہل قرار دے دیا۔
-
صدر ایران کا دورہ پاکستان بے حد اہم ، ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی توسیع ہماری اولین ترجیح ہے ۔
-
پاکستان-ایران تعلقات میں نیا باب، بحری جہازرانی کا باضابطہ لائسنس
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۸اسلام آباد حکومت نے جہازرانی کی ایک بین الاقوامی کمپنی کو پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان جہازرانی کا لائسنس دینے کی موافقت کردی
-
ایران کے ساتھ پاکستانی عوام کی دوستی بہت واضح، اسماعیل بقائی
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے آج پریس کانفرنس میں سفارتی پیشرفت کے حوالے سے کہا ہے کہ صدر پزشکیان کا دورہ پاکستان بہت اہم تھا۔