-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں شامل
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، عالمی سطح پر کاربن گیسز کے اخراج میں پاکستان کا حصہ انتہائی کم ہے۔
-
پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد صدر ایران واپس تہران پہنچ گئے
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان دو روزہ دورہ مکمل کرکے اتوار کی رات اسلام آباد سے تہران پہنچے۔
-
صدر پزشکیان کی سحر سے گفتگو، ایران و پاکستان کے درمیان معاہدے کی عملی پابندی ضروری
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵صدر ایران نے اپنے پاکستان کے دورے کو کافی اچھا قرار دیا ہے۔
-
صدر پزشکیان اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان شاعرانہ گفتگو
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳پزشکیان نے علامہ اقبال کے اشعار پڑھے تو شہباز شریف نے سعدی شیرازی کے۔
-
صدر پزشکیان، سلامتی کونسل اسرائیل کے جرائم کو روکے، پاکستان میرا دوسرا گھر ہے
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرِ ایران نے کہا ہے کہ ہم بین الاقوامی اداروں اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ دہرا معیار اختیار کرنے سے گریز کرے اور اقوامِ متحدہ کے رکن ممالک پر جارحیت، جنگ کے دائرے کو وسیع کرنے، ملکوں پر حملے اور عام شہریوں کے قتل عام کو روکنے میں فعال کردار ادا کرے۔
-
ایرانی میزائلوں کے بارش نے اسرائیلی ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنا دیا، ایران کی لیڈر شپ نے ملک کا بھرپور دفاع کیا، پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران کو پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے، پاکستان ایران کے اصولی مؤقف کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ایرانی صدر سے پاکستانی وزیرخارجہ کی ملاقات
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۱پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج (اتوار) صبح ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے اس ہوٹل میں ملاقات کی جہاں ایرانی وفد قیام پذیر ہے۔
-
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تجارت: اسلامی دنیا کو اسرائیل کے خلاف ایران کی فتح پر فخر ہے
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۲ایران کے صدر کے ہمراہ وفد کی خصوصی ملاقاتوں کے تحت، ہفتے کے روز ایران کے وزیر دفاع جنرل عزیز نصیرزادہ اور وزیر نقل و حمل اور شہری آبادکاری نے اپنے پاکستانی ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اسلام آباد، ایران و پاکستان کے وزرائے دفاع اور نقل و حمل ملاقات+ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴ایران کے صدر کے ہمراہ وفد کی خصوصی ملاقاتوں کے تحت، ہفتے کے روز ایران کے وزیر دفاع جنرل عزیز نصیرزادہ اور وزیر نقل و حمل اور شہری آبادکاری نے اپنے پاکستانی ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بین الاقوامی سطح پر ایران اور پاکستان ایک دوسرے کے حامی ہیں: وزیر دفاع جنرل نصیرزادہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۸وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیرزادہ نے پاکستان کے وزیر دفاع سے ملاقات کے بعد ایران اور پاکستان کے قریبی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تہران اور اسلام آباد بین الاقوامی سطح پر ایک دوسرے کے حامی ہیں۔