-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، چودہ دہشت گرد ہلاک
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں سی ٹی ڈی کے آپریشن میں چودہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ صوبۂ خيبر پختون خوا میں دہشت گردوں نے کسٹم آفس اور پولیس کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے غیرقانونی اقدامات کی مذمت
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳آٹھ عرب اور اسلامی ممالک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے ذریعے مغربی کنارے کے علاقوں پر قبضے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے زراعت کی ملاقات
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر زراعت غلام رضا نوری نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے وزیر زراعت رانا تنویر حسین اور وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات کی ۔
-
پاکستان ؛ باجوڑمیں سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 11 اہلکار جاں بحق ، جوابی کارروائی میں بارہ دہشت گرد ہلاک
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑمیں سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردانہ حملے پر سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں بارہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
ایرانی وزیر زراعت کا دوره پاکستان
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے زراعت کے وزیر غلام رضا نوری قزلجہ منگل کی صبح اپنے پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر دارالحکومت اسلام آباد پہنچے۔
-
پاکستان ؛ خیبر پختون خوا میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق یا زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں تھانہ میریان کے گیٹ کے قریب دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق یا زخمی ہوئے ہیں
-
پاکستان: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۳:۵۶پاکستان کی وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
-
ہمسایہ ممالک کے درمیان میڈیا ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے : پاکستان میں ایران کے سفیر
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیرنے پاکستان کی ممتاز میڈیا شخصیات اور معروف سوشل میڈیاایکٹوسٹ سے ملاقات کی ہے
-
کراچی میں رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت میں ریلی
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳پاکستان کے صنعتی اور تجارتی شہر کراچی میں ہزاروں افراد نے ایک بڑی ریلی میں شرکت کرکے عالمی سامراجی لیٹروں کے مقابلے میں مظلوموں کی قیادت کرنے والے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان ، نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شرکت کے نتائج کی بابت حکومت پاکستان کو سنگین انتباہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹پاکستان کی دو بڑی دینی جماعتوں نے ٹرمپ کے نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شرکت کے نتائج کے بارے میں حکومت پاکستان کو سنگین انتباہ دیا ہے