پاکستان کےالیکشن کمیشن نے اپنا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے جس سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔
پاکستانی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اس جماعت کا سب سے اہم مطالبہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے۔
پاکستان کی حکومت اور تحریک انصاف نے اپنی توجہ باضابطہ مذاکرات پر توجہ مرکوز کر لی ہے اور ان کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئے ہیں۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی جماعت کی لیڈر شپ کو سول نافرنی کی تحریک جاری رکھنے کی ہدایات دے دی ہیں۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے 2 ملزمان کے اشتہارات جاری کر دیئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم نے حکومت سے مذاکرات میں 3 پوائنٹس رکھے ہیں۔
پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیرہوگيا ہے۔
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ کل حکومت اور اپوزیشن کی ملاقات کے بعد سول نافرمانی تحریک کا فیصلہ کیا جائے گا۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی ہدایت کی ہے۔