-
شاہ محمود قریشی نے وزارت عظمی کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہرے، بیرون ملک بھی مظاہروں کی خبریں
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۲پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے کئی شہروں میں ریلیاں نکالیں اور سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف گزشتہ رات کامیاب تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
پی ٹی آئی میں بغاوت، اکثریتی ارکان نے اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کی مخالفت کردی
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۵وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد رونما ہونے والی سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی میں اکثریتی ارکان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے فوری استعفی دینے سے متعلق رائے کی شدید مخالفت کردی۔
-
پاکستان میں سیاسی بحران
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں اسمبلیاں تحلیل کردی گئیں
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کے وزیراعظم نے نوجوانوں سے احتجاج کی اپیل کردی
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے، اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے خلاف، جسے وہ امریکی سازش قرار دیتے رہے ہیں، ملک بھر کے نوجوانوں سے سڑکوں پر احتجاج کی اپیل کردی ہے۔
-
عمران خان کا منحرف ارکان قومی اسمبلی کے لئے معافی کا اعلان
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے منحرف ارکان اسمبلی کے لیے معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ضمیر کا سودا کرکے اپنی حکومت بچانے کے بجائے حکومت چھوڑنے کو ترجیح دیں گے۔
-
منحرف ارکان کو اظہار وجوہ کے نوٹس
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت والی حکمران جماعت تحریک انصاف نے حزب اختلاف سے جا ملنے والے اپنے ارکان اسمبلی کو اظہار وجوہ کا پروانہ جاری کردیا ہے۔
-
قومی اسمبلی کا اجلاس چودہ مارچ کو بلائے جانے کا امکان
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر چودہ مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔