SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

پاکستان تحریک انصاف

  • پاکستان، عام انتخابات کے نتائج میں تاخیر، پر تشدد واقعات میں اضافہ

    پاکستان، عام انتخابات کے نتائج میں تاخیر، پر تشدد واقعات میں اضافہ

    Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۶

    پاکستان کے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں انتخابی نتائج میں تاخیر کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ کے سبب سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ محسن داوڑ زخمی جبکہ 3 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

  • بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کل پرامن احتجاج کی کال

    بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کل پرامن احتجاج کی کال

    Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱

    بانی پی ٹی آئی نے پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کل پُرامن احتجاج کی کال دی ہے۔

  •   عدالت کا شیخ رشید کو رہا کرنے کا حکم

    عدالت کا شیخ رشید کو رہا کرنے کا حکم

    Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶

    پاکستان کے شہر راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

  • قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔37 کرم میں ایم ڈبلیو ایم  پاکستان کے امیدوار کامیاب

    قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔37 کرم میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے امیدوار کامیاب

    Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵

    قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔37 کرم ایجنسی میں مجلس وحدت المسلمین پاکستان (ایم ڈبلیو ایم) کے امیدوار حمید حسین 58 ہزار 650 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

  • پاکستان: پی ٹی آئی کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ، تین کارکن جاں بحق

    پاکستان: پی ٹی آئی کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ، تین کارکن جاں بحق

    Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱

    پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن کے ضلع شانگلہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں تین پی ٹی آئی کارکنان جاں بحق ہوگئے۔

  • پاکستان انتخابات، بھاری الٹ پھیر، کئی مشہور رہنماؤں کو شکست

    پاکستان انتخابات، بھاری الٹ پھیر، کئی مشہور رہنماؤں کو شکست

    Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱

    پاکستان کے عام انتخابات میں کافی الٹ پھیر ہوا ہے اور مشہور سیاسی رہنماوں کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے جبکہ عمران خان نے دھماکے دار وا پسی کرکے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔

  • موبائل فون سروس کی بندش کے بارے میں نگراں وزير داخلہ پاکستان کا بیان

    موبائل فون سروس کی بندش کے بارے میں نگراں وزير داخلہ پاکستان کا بیان

    Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰

    پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بند کرنا کوئی آسان فیصلہ نہیں تھا۔

  • پاکستان، انتخابات کے نتائج کا انتظار، پارٹیوں کے عجیب و غریب دعوے

    پاکستان، انتخابات کے نتائج کا انتظار، پارٹیوں کے عجیب و غریب دعوے

    Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹

    پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے بلند آواز میں اور واضح طور پر فیصلہ سنادیا۔

  • کیا آزاد امیدوار مسلم لیگ کی حمایت کرنےوالے ہیں؟

    کیا آزاد امیدوار مسلم لیگ کی حمایت کرنےوالے ہیں؟

    Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴

    پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں جیت حاصل کرنے والے آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔

  • پاکستان کے عام انتخابات کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری

    پاکستان کے عام انتخابات کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری

    Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲

    مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو قومی اسمبلی کے حلقےاین اے 15مانسہرہ میں شکست ہو گئی۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    ۷ hours ago
  • والی بال کا ایشین کپ، پہلے میچ میں ایرانی خواتین کی شاندار جیت
  • ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں
  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، اقوام متحدہ کی گاڑیوں پرحزب اللہ کے جھنڈے
  • لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS