-
پاکستان: صیہونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے پاکستانی قوم کو متحد ہونے کی ضرورت، بلاول بھٹو
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے پوری پاکستانی قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔
-
پاکستان: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵پاکستان کی وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات گزشتہ رات تقریباً ڈھائی بجے تک جاری رہے لیکن بے نتیجہ رہے اور مذاکرات کا اگلا دور بھی طے نہیں کی جا سکا۔
-
پاکستان: حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان دوسرے دور کے مذاکرات
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۶اطلاعات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور تین گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس کے لیے پہلے 2 اور پھر 3 بجے کا وقت رکھا گیا تھا۔
-
طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: مولانا فضل الرحمان
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۲جمعیت علمائے اسلام، جے یو آئی، کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صوبے یا یونٹس بنانے پر بحث ہونی چاہئے۔
-
بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲مسلم لیگ ن کے افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے 17 ویں وزیرِ اعظم منتخب ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۸پاکستان مسلم لیگ ن کے لیڈر نوازشریف نے کہا ہے کہ سیاست میں مخالفت کو اتنا آگے نہیں جانا چاہیے، سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے۔
-
پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۳پاکستانی فوج کے ہیڈکوارٹرپر پر فائرنگ میں تین فوجی زخمی ہوگئے
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج، آبائی سیٹ پر سابق وزیراعظم سردار عتیق کی شکست
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے کے غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے، سابق وزیر اعظم سردار عتیق اپنی آبائی سیٹ پر الیکشن ہار گئے ہیں۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۲پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے ووٹ ڈالے گئے اور پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔