پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کی ہے۔
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے جبکہ مسلم لیگ ن سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں۔
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ نے بانی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیس کی سماعت کی اور دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
پاکستان کے قائم مقام صدر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے اپنی پارٹی کی جانب سے پنجاب حکومت میں شمولیت کا عندیہ دیا ہے۔
حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے پارٹی کی صدارت سے استعفی کے بعد میاں نواز شریف کے حکمراں جماعت کی قیادت سنھبالنے کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔
پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک کے اسٹریٹیجک اداروں کے علاوہ تمام سرکاری اداروں کی نج کاری کا اعلان کر دیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔
حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا۔