-
پاکستان کے انتخابی نتائج میں مبینہ ردوبدل پر سیاسی جماعتوں کا احتجاج
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۳پاکستان کےعام انتخابات کے نتائج میں مبینہ ردوبدل پر سیاسی جماعتوں نے احتجاج کیا ہے-
-
پاکستان کے صدر نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی حمایت کر دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۷صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر آج ای وی ایم ہوتی تو میرا یہ پیارا پاکستان بحران سے بچ جاتا۔
-
پاکستان: آصف علی زرداری اور شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی، مریم نواز کو وزیراعلیٰ بنانے کی تجویز
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۳گزشتہ روز لاہور میں پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
-
پاکستان، عام انتخابات کے نتائج میں تاخیر، پر تشدد واقعات میں اضافہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۶پاکستان کے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں انتخابی نتائج میں تاخیر کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ کے سبب سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ محسن داوڑ زخمی جبکہ 3 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
عدالت کا شیخ رشید کو رہا کرنے کا حکم
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶پاکستان کے شہر راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
-
پاکستان میں حکومت سازی کے لئے جوڑتوڑ کا سلسلہ جاری
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹پاکستان کے عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کے ساتھ ہی سیاسی جماعتوں کے درمیان جوڑ توڑ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے-
-
25 کروڑ آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے انتشار موزوں نہیں: آرمی چیف آف پاکستان
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے انتشار موزوں نہیں، دعا اور خواہش ہے کہ حالیہ انتخابات ملک میں معاشی استحکام لائیں۔
-
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔37 کرم میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے امیدوار کامیاب
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔37 کرم ایجنسی میں مجلس وحدت المسلمین پاکستان (ایم ڈبلیو ایم) کے امیدوار حمید حسین 58 ہزار 650 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔
-
پاکستان انتخابات، بھاری الٹ پھیر، کئی مشہور رہنماؤں کو شکست
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱پاکستان کے عام انتخابات میں کافی الٹ پھیر ہوا ہے اور مشہور سیاسی رہنماوں کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے جبکہ عمران خان نے دھماکے دار وا پسی کرکے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔
-
موبائل فون سروس کی بندش کے بارے میں نگراں وزير داخلہ پاکستان کا بیان
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بند کرنا کوئی آسان فیصلہ نہیں تھا۔