-
ایران، پاکستان اورہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱ایران، پاکستان اورہندوستان میں رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔
-
پاکستان: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کر کے چھ خوارج کو ہلاک کردیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسد آپریشن کیا۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دھماکے15 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴پاکستان کے صوبوں خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ہونے والے دھماکوں میں15 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں ایران پاکستان تعلقات بزنس آؤٹ لک اور مواصلات کی تقویت کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران پاکستان تعلقات ، بزنس آؤٹ لک اور مواصلات کی تقویت کے عنوان سے ایک سیمینار جمعے کو اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹیجک اسٹڈیز آئی ایس ایس آئی (ISSI) کی میزبانی میں، ایرانی سفارتخانے کی شرکت سے منعقد ہوا۔
-
ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ گزشتہ ایک سو اکیاون روز سے بند ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴پاکستان کے ضلع کرم میں ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ گزشتہ ایک سو اکیاون روز سے بند ہے۔
-
پاکستان: نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکہ، مولانا حامد الحق سمیت 6 افراد جاں بحق
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸مدرسہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے میں مولانا حامد الحق سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہو گئے۔
-
ایران- پاکستان سرحد پر پیش آنے والی ٹرکوں کی مشکلات پر غور کریں گے: ترجمان وزارت خارجہ پاکستان
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹ترجمان وزارت خارجہ پاکستان شفقت علی خان نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں افغانستان کی طورخم سرحدی گزرگاہ کے بند ہونے اور پاکستان کے پیچیدہ قوانین کے نتیجے میں ایران کی سرحد پر دسیوں ٹرکوں کے رک جانے کے سلسلے میں وضاحت پیش کی۔
-
ایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل کے حل پر پاکستانی سینیٹر کل بیان
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸پاکستان کی سینیٹ کی مالیاتی کمیٹی کے چیئرمین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل بالخصوص سرحد پر ٹرکوں کی غیر یقینی صورتحال کو حل کرنے میں وزارت تجارت اور کسٹم کے حکام کی بدانتظامی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔
-
ملک کی موجودہ پارلیمنٹ کے وجود کی کوئی اخلاقی، سیاسی اور قانونی حیثیت نہیں: تحریک تحفظ آئین پاکستان
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قومی یکجہتی کانفرنس کے دوسرے روز کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ موجودہ پارلیمنٹ کے وجود کی کوئی اخلاقی، سیاسی اور قانونی حیثیت نہیں ہے جب کہ ہم پیکا سمیت آئین کی روح سے متصادم تمام ترامیم ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
پاکستان: ایران ایک ذمہ دار ملک ہے
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ جوہری شعبے میں ایران ایک ذمہ دار ملک ہے اور اس کی جوہری توانائی کے بارے میں قیاس آرائیوں سے گریز کیا جانا چاہئے۔