-
پاکستان: فضائی حدود کی بندش میں توسیع
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹پاکستان سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے مطابق ملک کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے اتوار کی دوپہر تک بند ہیں۔
-
پاکستان جوابی کارروائی اپنے دفاع میں کر رہا ہے؛ اسحاق ڈار کا دعوی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے آج کی کارروائی بھی دفاع میں کی ہندوستان نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس نہیں چھوڑی تھی۔
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستان کی فوجی کارروائی کو ناکام بنانے کا دعوی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸ہندوستان نے پاکستان کی فوجی کاروائی کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان کا ہندوستان کے کئی مقامات پر حملہ + ویڈیو
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات پاکستان نے ہندوستان کے مختلف مقامات پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں شدت
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد اب جنگ کی صورت حال شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کرلی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳پاکستان میں آپریشن بنیان المرصوص کے آغاز کے بعد ملک کی اعلیٰ عسکری و سیاسی قیادت پر مشتمل نیشنل کمانڈ اتھارٹی این سی اے کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گيا۔
-
کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ, ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور دونوں نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے ایک دوسرے کے خلاف بیانات
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے بدھ کی رات اُس کے پندرہ شہروں میں فوجی تنصیبات کو میزائل اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی۔
-
ہندوستانی فوج کے حملے میں کوئی عام شہری نہیں مارا گیا؛ راجناتھ سنگھ
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳ہندوستان کے وزیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستانی فوج کے حملے میں کوئی عام شہری نہیں مارا گیا ہے۔
-
ہندوستان کا پاکستان کے کئی مقامات پر حملہ + ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷پاکستانی ذرائع کے مطابق ہندوستان نے بہاولپور اور مظفرآباد سمیت کئی پاکستانی مقامات پر حملے کیے ہیں۔