پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کی عمارت کا ایک حصہ گرا دیا گيا۔
پاکستان کےمذہبی امور کے سابق وزیر نورالحق قادری نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رہبر معظم اور ایرانی عوام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں
پاکستان کے وزیر اعظم نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے۔
ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی شہادت کی آخری رسومات میں ساٹھ سے زائد سربراہان مملکت اور اعلیٰ سطحی غیر ملکی وفود نے شرکت کی۔
شہدائے خدمت کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے بیرونی ممالک کے درجنوں اعلیٰ حکام تہران پہنچے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو کئی ماہ کی قید کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف شہید صدر ابراہیم رئیسی شہید وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر عہدیداروں کی شہادت پر تعزیت کیلئے تہران پہنچے۔
شہباز شریف صدر آیت اللہ رئیسی کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے بدھ کو تہران پہنچ رہے ہیں۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم غم کی اس گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔
ہیلی کاپٹر سانحہ میں ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور دیگر ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں اور علاقوں میں تعزیتی جلسوں اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔