پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران کے سفارتخانے پہنچ کر سفیر ایران کو تعزیت پیش کی
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک بھر میں یوم سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر پیغام جاری کیا ہے۔
قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں مقامی اور غیرملکی طلبہ کے درمیان تصادم کی خبریں موصول ہوئی ہیں جس کی زد میں پاکستانی طلبہ بھی آ گئے۔
دنیا کے مختلف ممالک اور شہروں میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں ہو رہی نسل کشی کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان نے ترکمنستان کو ہرا کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایران و پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعاون کی توسیع میں خاص دلچسپی رکھتا ہے۔
افغانستان کے صوبے پکتیا میں ڈیورینڈ لائن پر طالبان اور پاکستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان کی قومی تائیکوانڈو ٹیم پہلی ایشین چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔