پاکستان میں سیکورٹی اداروں نے دو سینیئر سیاستدانوں مولانا فضل الرحمن اور ایمل ولی خان پر خود کش حملوں کا منصوبہ ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کی سیکورٹی فورس نے داعش کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
پشاور میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے دوسرے شہروں کی طرح پشاور میں بھی بجلی کے بلوں میں ناقابل برداشت اضافے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور عوام بجلی کے بلوں کو آگ لگا رہےہیں۔
پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی پینتیسویں برسی کے موقع پر پاراچنار میں شہید کے مزار پر عظیم الشان اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
پشاور میں خودکش دھماکے پر نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا۔
ایران نے پیر کے روز پشاور شہر میں پولیس لائنز کی مسجد میں مبینہ خودکش دھماکے کی مذمت کی ہے۔
پاکستان کے شہر پشاور میں گزشتہ روز ایک مسجد میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیراسی ہو گئی ہے۔
پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا میں ایک بار پھر دہشتگردانہ حملہ ہوا ہے۔