-
پاکستان: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف درخواست مسترد
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی، بنچ میں جسٹس اعجاز انور، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ، جسٹس شکیل احمد اور سید ارشد علی شامل ہیں ۔
-
پاکستان: پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان کے عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا ہے۔
-
پاکستان: عام انتخابات میں 12 گھنٹے سے بھی کم، پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل جاری
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۷کل ہونے والے انتخابات کے لیے انتخابی سامان پریذائڈنگ افسران اور پولنگ عملے کے سپرد کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان: داعش کے 2 خودکش دہشت گرد گرفتار
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲پاکستان میں سیکورٹی اداروں نے دو سینیئر سیاستدانوں مولانا فضل الرحمن اور ایمل ولی خان پر خود کش حملوں کا منصوبہ ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں تین داعشی دہشت گرد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲پاکستان کی سیکورٹی فورس نے داعش کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵پشاور میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔
-
بجلی بلوں کیخلاف احتجاج، پیسکو نے پولیس سے سیکیورٹی مانگ لی
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶پاکستان کے دوسرے شہروں کی طرح پشاور میں بھی بجلی کے بلوں میں ناقابل برداشت اضافے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور عوام بجلی کے بلوں کو آگ لگا رہےہیں۔
-
اتحاد بین المسلمین کے داعی، فرزند خمینی عارف حسین الحسینی
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی پینتیسویں برسی کے موقع پر پاراچنار میں شہید کے مزار پر عظیم الشان اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔
-
پشاور دهماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
پشاور دہشتگردانہ دھماکہ؛ اموات کی تعداد 100 ہو گئی، صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳پشاور میں خودکش دھماکے پر نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا۔