-
پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجروں کو نکالنے کی کارروائی شروع
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸افغان مہاجرین کو پاکستان سے نکالنے کی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔
-
عین الحلوا کیمپ میں ہونے والی جھڑپوں میں غیرملکی عناصر کا ہاتھ ہے: حماس
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳حماس نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے عین الحلوا کیمپ میں ہونے والی جھڑپوں میں ملکی عناصر کا ہاتھ ہے۔
-
لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ میں دونوں گروہوں کے درمیان جنگ بندی ہوگئی
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷لبنان میں الحلوا پناہ گزین کیمپ میں فتح اور حماس کے درمیان لڑائی کے بعد جنگ بندی پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔
-
سوڈان کے حالات خراب، دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں پناہ لینے پر مجبور
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳سوڈان میں بگڑتے حالات کے باعث اب تک دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں جا کر پناہ لے چکے ہیں۔
-
اٹلی کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے سے 30 افراد ڈوب گئے(ویڈیو)
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹اٹلی کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے سے خاتون اور ان کے شیر خوار بچے سمیت 30 افراد ڈوب گئے۔
-
سوڈان میں خانہ جنگی، 6 لاکھ افراد پڑوسی ملکوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے: اقوام متحدہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۳اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپوں کے باعث لاکھوں افراد انخلا پر مجبور ہوگئے۔
-
کیا افغان شہریوں کو بھی امریکہ پر بھروسہ نہیں رہا، شکایتیں درج؟
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰امریکہ میں ہزاروں افغان مہاجرین کی عارضی حیثیت ختم ہونے کے مد نظر، ان میں سے بہت سے لوگوں نے امریکی وفاقی حکومت کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔
-
برطانیہ میں ایک پناہ گزین بچی کا دردناک خط
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵برطانیہ میں پناہ گزین ایک معصوم بچی نے اپنے ایک دلخراش تحریری خط میں جسے اس نے ایک بوتل میں رکھ کر پناہ گزینو کے کیمپ سے باہر ڈالا تھا، لکھا ہے کہ ہم بیمار ہیں اور قید میں ہیں مہر بانی کر کے ہماری مدد کی جائے۔
-
یونان پہنچنے کی خواہش میں 70 افراد کے ڈوبنے کا خدشہ، 20 کی لاشیں نکال لی گئیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷یونانی کوسٹ گارڈز نے 20 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی ہیں جو غیر قانوی طور پر یونان میں پناہ حاصل کرنے کی غرض سے کشتی میں سوار ہو کر اُس کے ساحل کی طرف بڑھ رہے تھے۔ کشتی میں 70 افراد سوار تھے جن میں سے بیشتر ابھی تک لاپتہ ہیں۔
-
یورپ میں توانائی اور اقتصادی بحران
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰یورپی یونین کے رکن دو بڑے ممالک، جنگ یوکرین کی وجہ سے اقتصادی اور توانائی کے بحران سے دوچار ہیں ۔ ایک طرف جرمنی اقتصادی مسائل اور توانائی کے بحران کے ساتھ ہی یوکرینی پناہ گزینوں کے سیلاب سے روبرو ہے تو دوسری طرف فرانس میں تیل اور گیس کے بحران نے شدت اختیار کرلی ہے۔