شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک نے دمشق کے خلاف معاندانہ رویہ اپنایا ہوا ہے اور جھوٹا پروپگنڈہ کر کے شامی پناہ گزینوں کو ان کے ملک واپسی کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں۔
غربت اورمسلط کردہ جنگوں کے ستائے ہوئے تارکین وطن خطرات کے سمندر میں سفر کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
فرانس میں مقیم مسلمانوں اور تارکین وطن کو نئی دھمکیوں اور خطرات کا سامنا ہے۔
ڈنمارک میں شامی پناہ گزینوں کو ملک بدر کئے جانے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔
شام کی وزارت خارجہ نے برسلز میں شام کی امداد کیلئے ہونے والی کانفرس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ دمشق کی غیر موجودگی میں اس کانفرنس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
امریکہ میں جنوبی سرحد پر بحرانی صورت حال پیدا ہونے کے بعد پنٹاگون نے ہزاروں کی تعداد میں پناہ گزیں بچوں کو تنہا ہی ٹیکساس کے دو فوجی اڈوں میں منتقل کرنے کی اجازت دیدی۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے میکسیکن ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ امریکا، امیگریشن پالیسیوں کے اسباب کے مد نظر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے بارے میں غیر منصفانہ افکار کو بدلنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
یورپی ملک بوسنیا میں اس دنوں غیر ملکی تارکین وطن کا معاملہ ایک بحران کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کو بہانا بنا کر میکسیکو کے ساتھ لگی اپنی سرحد کو بند کر دیا جس سے پناہ گزینوں اور ان کے ساتھ بچوں کو بہت زیادہ مسائل کا سامنا ہے۔