ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ فائنل میچ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ کے دوران ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کشمیری اور بہاری طلبہ کے درمیان جھڑپ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پاکستان کے سندھ، پنجاب اور خیبر پختوانخوا قومی اسمبلی کی آٹھ نشستوں اور پنجاب اسمبلی کی تین نشستوں کے لئے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے ۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جاری سیاسی تنازعہ مزید شدت احتیار کرتا جارہا ہے اور وفاقی وزیر داخلہ نے صوبے میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے عدالتی فیصلہ حق میں آنے کے بعد عوام کے ساتھ جشن منانے کا اعلان کیا۔
پاکستان کی حکومت، اس کے اتحادی اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں فل کورٹ بینچ کے لیے کل سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستانی عوام کی نظریں پنجاب میں ہونے والے وزیر اعلیٰ کے انتخاب پر ہیں جس کے نتائج ملکی سیاست کا آئندہ مستقبل طے کریں گے۔
پرویز الہیٰ کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی راہ ہموار ہو گئی تاہم پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پرویز الہیٰ کو آسانی سے وزیراعلیٰ بننے نہیں دیں گے.
پاکستان کے صوبے پنجاب کے 14 اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر پولنگ جاری ہے جب کہ صوبے میں امن و امان کے قیام کیلیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔
ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے پنجاب میں پارٹی کے جواں سال رہنما سدھو موسے والا کے قتل کا ذمہ دار پنجاب حکومت کو قرار دیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر عمرسرفراز چیمہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر ’پنجاب کے سیاسی بحران اور آئینی تعطل‘ کے بارے آگاہ کیا ہے۔