-
پاکستان: دہشت گردوں کا راکٹ اور دستی بموں سے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷تھانہ عیسی خیل میانوالی کی قبول خیل پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پنجاب پولیس نے ناکام بنا دیا۔
-
پاکستان میں دھماکے 5 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲ابھی تک ان دھماکوں کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔
-
ایران: دہشت گرد گروہ کا سرغنہ گرفتار
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صوبہ سیستان و بلوچستان سے جیش الظلم دہشت گرد گروہ کے سرغنے کو گرفتار کر لیا۔
-
پاکستان میں غزہ بچاؤ مارچ: سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷اسلام آباد میں غزہ بچاؤ مہم کے دوران سابق سینیٹر مشتاق احمد ان کی اہلیہ اور تمام مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
-
بنگلہ دیش: احتجاجی مظاہروں کے دوران بڑے پیمانے پر ہلاکتیں
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳بنگلہ دیش میں طلباء کی قیادت میں ہونے والی عوامی احتجاجی مظاہروں کے دوران ایک ہزار سے زيادہ افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا جبکہ چار سو سے زيادہ افراد اپنی بینائی کھو بیٹھے۔
-
پاکستان: فائرنگ اور دھماکہ 35 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶پاکستان کے صوبوں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فائرنگ اور دھماکے سے 35 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پشین میں دھماکہ، 2 بچے جاں بحق 14 زخمی، وزیر اعظم نے کی دھماکے کی مذمت
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا جس میں 2 بچے جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر بڑا حملہ، 12 پولیس اہلکار جاں بحق
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸پاکستان کے صوبہ پنجاب کے جنوبی شہر رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچھکہ کیمپ دو پر ڈاکوؤں نے پولیس کی گاڑیوں پر حملہ کر دیا جس میں بارہ اہلکار جاں بحق اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر: سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں اتوار کی صبح سیکورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان گولیوں کا مختصر تبادلہ ہوا۔
-
برطانیہ میں مسلمانوں کی مسجدوں، عبادت گاہوں، رہائشی مکانات اور تجارتی مراکز پر حملے
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰برطانوی ادارے ٹل ماما نے دائيں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں ميں خوف و وحشت پیدا کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔