-
ہندوستان: منی پور میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹے کی نرمی
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸ہندوستان کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے بعد تمام 11 اضلاع میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹوں کی نرمی کردی گئی۔
-
فرانس: میکرون کی پالیسی کے خلاف فرانسیسی عوام سڑکوں پر
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳فرانس کے صدر کے لیون شہر کے دورے کے موقع پر حکومتی پالیسی کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔
-
دہلی جنتر منتر پر خاتون پہلوانوں کا احتجاجی دھرنا بدستور جاری
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱دہلی میں جنتر منتر پر خاتون پہلوانوں کا احتجاجی دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
برطانیہ میں نئے بادشاہ کی تاج پوشی کے موقع پر قتل کی وارداتیں
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴برطانیہ میں شاہ چارلز کی تاجپوشی کے موقع پر علیحدہ علیحدہ جھڑپوں کے واقعات میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوئے۔
-
میں بھوکااور پیاسا ہوں اور تھک چکا ہوں، مجھے موت چاہئے!، امریکی سیاہ فام شہری کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاج
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲نیویارک شہر کی میٹرو میں ایک اور سیاہ فام امریکی شہری کے قتل پر امریکہ بھر میں مظاہرے زور پکڑ رہے ہیں۔
-
ایران میں ایک ٹن منشیات برآمد، متعدد اسمگلر گرفتار
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷ایران کے سرحدی صوبے، سیستان و بلوچستان میں اسمگلروں سے ایک ٹن سے زیادہ منشیات بر آمد ہوا ہے۔
-
پاکستان: لکی مروت میں دہشت گردانہ حملے، سات دہشت گرد ہلاک تین سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵پاکستان کے صوبہ خیبر پختنونخوا کے علاقے لکی مروت میں دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز پر کئی حملے کیے ہیں جن میں فائرنگ کے تبادے میں سات دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ تین سیکورٹی اہلکار بھی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
ایک اور امریکی شہری گن کلچر کی نذر ہوگیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹امریکہ کے اوکلاہوما شہر میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک ہوگیا۔
-
سوات: تھانے میں دھماکوں سے 68 افراد جاں بحق و زخمی، صدر اور وزیر اعظم کی مذمت
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰سوات میں تھانے کے اندر دو دھماکے ہوئے جس کی زد میں آ کر 68 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
عراق میں داعش کے دہشت گردانہ منصوبے کی ناکامی
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کرکوک کے بازاروں کو دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنانے کے داعش دہشت گرد گروہ کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا۔