-
پاکستان؛ پولیس وین پر حملہ، 6 جاں بحق
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر لکی مروت میں دہشت گردوں نے ایک پولیس گشتی گاڑی پر حملہ کر دیا جس سے 6 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے، علاقے میں دہشتگردوں کی گرفتاری کےلئے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
-
امریکہ: کیلی فورنیا میں نو ماہ کا بچہ فائرنگ سے جاں بحق
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷امریکی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ ریاست کیلی فورنیا کے علاقے مرسڈیز میں ایک نو ماہا بچہ ایسی حالت میں فائرنگ کا نشانہ بن کر جاں بحق ہو گیا کہ وہ اپنی ماں کے ساتھ چل رہا تھا۔
-
پولیس نے جنوب مغربی ایران میں اسلحہ اسمگلروں کا ایک گروہ پکڑ لیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵ایران کے جنوب مغربی صوبہ خوزستان کے پولیس سربراہ نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایک پولیس آپریشن میں اسلحہ اسمگلروں کے ایک گروہ کو پکٹر لیا ہے اور ان کے قبضے سے 10 بندوقیں اور 10900 کارتوس بھی برآمد کئے گئے ہیں۔
-
دہلی کی ایک پلاسٹک فیکٹری میں بھیانک آتش زدگی، 2 افراد ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے علاقے نریلا میں ایک پلاسٹک فیکٹری میں بھیانک آگ لگ گئی جس میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان میں ایک پولیس یونیفارم کی تجویز
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ملک ایک پولیس یونیفارم کی تجویز پیش کی ہے۔
-
پاکستان میں انصاف کا نظام مکمل طورپرختم ہوچکا : سینیٹر اعظم خان سواتی
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳سینیٹر اعظم خان سواتی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں انصاف کا نظام مکمل طورپرختم ہوچکا ہے۔
-
ایران کی کوسٹ گارڈ فورس کی ساحلی مشقیں
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کوسٹ گارڈ یونٹ نے منگل کے روز ایک روزہ مشقوں کے دوران جدید ترین آلات اور وسائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
دس ہزار ہندوؤں نے اپنا مذہب بدلا، عآپ حکومت کے مستعفی وزیر کی دہلی پولیس میں طلبی
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۳ہندوستان میں دہلی کی ریاستی حکومت کے ایک وزیر نے تبدیلی مذہب کے پروگرام میں مبینہ شمولیت کے بعد استعفیٰ دے دیا۔
-
ایران، ہنگاموں میں ہونے والے نقصانات
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸ایران کے مختلف شہروں میں ہونے والے ہنگاموں کے دوران اغیار سے وابستہ بلوائیوں اور شرپسند عناصر کے کود پڑنے سے تشدد کے واقعات بھی رونما ہوئے اور نتیجے میں کافی نقصانات ہوئے۔
-
بعض بلوائیوں کی تصویر نشر کرنے کا لندن پولیس کا اقدام
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲لندن کی پولیس نے کچھ ایسے بلوائیوں کی تصاویر نشر کی ہیں جنھوں نے بلوے کر کے شہرمیں بد امنی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔