-
اسلام آباد کے ڈی چوک کے اطراف میں پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں، عمران خان کی بہنیں گرفتار
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲ڈی چوک کے اطراف میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
-
پاکستان: ملک کی سیاسی اور مشرق وسطی کی صورت حال پر آل پارٹیزکانفرنس طلب
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم نے ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی ہے۔
-
بلوچستان: فائرنگ اور آپریشن میں 6 دہشتگرد اور 2 قیدی ہلاک
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳بلوچستان کے علاقے ہرنائی اور ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ سے 6 دہشتگرد اور 2 قیدی ہلاک ہو گئے۔
-
اسلام کے ازلی دشمن امریکہ و اسرائیل کے خلاف ریلی پر حملہ، یہود و نصاریٰ کو خوش کرنے کیلئے کیا گیا: علامہ راجا ناصرعباس
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۱سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے حکومت سندھ سے کہا ہے کہ امریکی خوشنودی کے لیے عوامی مخالفت مول نہ لے۔
-
بلوچستان: پولیس موبائل پر دھماکہ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک , متعدد زخمی
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۸امریکی ریاست الاباما میں متعدد حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
بلوچستان میں امریکی ہتھیاروں سے دہشتگردی
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴پاکستان کے صوبے بلوچستان کے نئے انسپکٹر جنرل معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے دوران جو جدیدترین ہتھیار اور سازوسامان چھوڑا گیا وہ دہشت گردوں کے ہاتھ لگ گیا ہے اور یہی ہتھیار خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں استعمال ہو رہے ہیں۔
-
کشمیر میں سیکورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ 2 فوجی اہلکار اور 6 عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسنددوں کے مابین ہونے والی فائرنگ سے 2 فوجی اہلکار اور 6 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
بلوچستان: پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ اور مسافر بس کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق 25 زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸پاکستان کے صوبے بلوچستان میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکے اور مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔
-
تحریک انصاف کے گرفتار 10 اراکین اسمبلی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار 10 اراکین اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا۔