کیتھولک عیسائیوں کے عالمی پیشوا پاپ فرانسس نے بغداد کے مار یوسف نامی کلیسا میں منعقدہ عشائے ربانی میں شرکت کی۔
کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے عراق کے اعلی حکام سے ملاقات کے بعد نجف اشرف ميں آيت اللہ سید علی سیستانی کی قیامگاہ پر ان سے ملاقات اور گفتگو کی، اس کے بعد انہوں نے اس ملک کے اقلیتوں سے ملاقات کی۔
سحر نیوز رپورٹ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی محنت رنگ لائی اور عیسائی برادری کے اہم رہنما پوپ فرانسس عراق کے اہم دورے پر ہیں۔
عالمی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی کی جانفشانیوں کے بغیر پوپ فرانسس پوری سلامتی کے ساتھ عراق نہیں پہنچ سکتے تھے۔
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ یمن، شام اور افغانستان میں بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار امریکا اور یورپ ہے۔
بچوں سےزیادتی میں ملوث ویٹی کن کےسابق وزیرخزانہ اور پوپ فرانسس کے مشیرآسٹریلوی کارڈینل جارج پیل کو6 برس قید کی سزا سنادی گئی۔
کیتھولک چرچ سے وابستہ افراد کی بچوں سے جنسی زیادتی کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لیے ویٹی کن سٹی میں چار روزہ اجلاس ہوا۔
پوپ نے کہا ہے کہ بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف منظم کارروائی کا وقت آگیا۔
پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ راہباوں کو پادریوں کی جانب سے جنسی زیادتیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔