-
پرویزمشرف کے خلاف عدالتی فیصلے پر فوج کا ردعمل
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۵پاکستان کے سابق صدر اور سابق آرمی چیف پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے کی عدالتی فیصلے پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے، اپوزیشن کی جماعتوں نے فیصلے کا خیر مقدم کیا تو فوج کی جانب سے اس پر غم وغصے کا اظہار کیا گیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے محتاط ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴پاکستان کی خصوصی عدالت نے آج سنگین غداری کیس میں اس ملک کے سابق صدرپرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔
-
سعودی عرب میں 5 نوجوانوں کو پھانسی کی سزا
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵آل سعود کی حکومت نے 5 سعودی نوجوانوں کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
گستاخ امام زمانہ(عج) کو پھانسی دینے کیلئے پاکستان بھر میں مظاہرے
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸پاکستان کے کئی شہروں میں گستاخ امام زمانہ(عج) کو کیفر دار تک پہنچانے کیلئے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
بنگلادیش: 19 سالہ طالبہ کے 16قاتلوں کو سزائے موت
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴بنگلادیش کی عدالت نے 7 ماہ بعد 19 سالہ طالبہ نصرت جہاں رفیع کے قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے طالبہ کو آگ لگانے والے 16 حملہ آوروں کو سزائے موت سنادی۔
-
بحرین میں مظاہرین پر حملہ، ایک شہید
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷بحرین میں آل خلیفہ کی سکیورٹی فورسز نے نہتے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل داغے اورلاٹھی چارج کیا جس سے کئی مظاہرین کی حالت خراب ہو گئی۔
-
ایران نے بحرینی نوجوانوں کو سزائے موت دینے کی مذمت کی
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین میں بے گناہ نوجوانوں کو سزائے موت دینے کی بھر پور الفاظ میں مذمت کی ۔
-
بحرین، پھانسی پانے والے سیاسی کارکنوں کی آخری رسومات پر پابندی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸بحرین کی شاہی حکومت نے ان دو نوجوانوں کی آخری رسومات کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ہے جنہیں ہفتے کی صبح جیل میں پھانسی دی گئی تھی۔
-
بحرین کے ڈکٹیٹر نے دو اور بے گناہ نوجوانوں کو پھانسی دی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶بحرین کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے آل خلیفہ کی جانب سے 2 بحرینی نوجوانوں کو پھانسی دیئے جانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی۔
-
بنگلادیش، وزیراعظم پر حملے کے الزام میں 9 افراد کو سزائے موت
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲بنگلادیشی عدالت نے وزیراعظم حسینہ واجد پر حملے کے الزام میں اپوزیشن کے 9 افراد کو سزائے موت اور 25 کو عمر قید کی سنا دی۔