-
جرائم پیشہ صیہونی حکام کی پھانسی کا مطالبہ، ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم اور ممتاز رہنما مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یواو گیلنٹ کو سزائے موت دی جانی چاہئے۔
-
ایران میں اسرائیل کے 4 جاسوسوں کو پھانسی دے دی گئی
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴ایران میں غاصب صیہونی حکومت کے لئے کام کرنے والے چار جاسوسوں کو پھانسی دے دی گئی۔
-
قطری عدالت میں سزائے موت پانے والے ہندوستان کے 8 سابق افسران کی اپیل منظور، سماعت جلد متوقع
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹قطر کی عدالت نے ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسران کی اپیل کو قبول کر لیا ہے اور اس معاملے میں جلد سماعت ہوگی۔
-
موت کی سزا پانے والے ہندوستانی بحریہ کے سابق افسران قطر میں کیا کر رہے تھے؟
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۱قطر میں گزشتہ روز ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسران کو سزائے موت سنائی گئی ہے اور آج ہندوستانی میڈیا میں ان کے بارے میں کچھ تفصیل سامنے آئی ہیں۔ مثلاً یہ فوجی افسران قطر میں کیا کر رہے تھے اور کیوں ان کو موت کی سزا سنائی گئی ہے؟
-
ایران؛ سی آئی اے اور موساد کے جاسوس اور دہشتگرد گروہ کے سرغنہ کو پھانسی دیدی گئی
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳ایران میں دہشتگردی کے متعدد واقعات کے اصل ذمہ دار، سی آئی اے اور موساد کے جاسوس دہشتگرد سرغنہ حبیب فرج الله چعب کو پھانسی دیدی گئی ۔
-
سعودی عرب کے شیعہ نوجوان کو سزائے موت
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸انسانی حقوق کے حلقوں نے اعلان کیا ہے کہ آل سعود حکومت نے ایک نوجوان شیعہ کو پرامن احتجاج میں حصہ لینے پر سزائے موت سنائی ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور عالم دین کو سزائے موت کا حکم
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸سعودی عرب کی ایک نمائشی عدالت نے ایک اور عالم دین اور مبلغ کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عواد القرنی کو اس سے پہلے ایک سعودی عدالت نے طویل مدت قید کی سزا سنائی تھی۔
-
سعودی عرب میں ایک اور مفکر کو سزائے موت
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸ایک انگریزی اخبار نے لکھا ہے کہ سعودی عرب کی عدلیہ نے ملک کے مشہور مفکر عواد القرنی کو ان کے ٹوئٹر، واٹس ایپ اور ٹیلی گرام اکاؤنٹس ہیک کرکے اخوان المسلمون کی حمایت کرنے کے الزام میں موت کی سزا سنائی ہے۔
-
آل سعود نے اپنے متعدد نظریاتی مخالفین کو خفیہ طور پر پھانسی دیدی
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱سعودی عرب کے شیعہ رہائشی والے علاقے قطیف کے نوجوانوں اور دوسری حکومت مخالف نظریاتی افراد اور شخصیات پر آل سعود حکومت کی جانب سے عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے اور بے گناہ نوجوانوں کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کر کے پہلے انھیں جیل کی کال کوٹھریوں میں ڈال دیا جاتا ہے پھر انھیں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور کئی سال سے جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد انھیں پھانسی دیدی جاتی ہے۔
-
سعودی عرب میں مزید 7 نوجوانوں کو پھانسی کی سزا
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵سعودی عرب کے شیعہ رہائشی والے علاقے قطیف کے نوجوانوں پر آل سعود حکومت کی جانب سے عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے اور بے گناہ نوجوانوں کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کر کے پہلے انھیں جیل کی کال کوٹھریوں میں ڈال دیا جاتا ہے پھر انھیں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور کئی سال سے جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد انھیں پھانسی دیدی جاتی ہے۔