-
ہندوستان کے ساتھ چابہار کے فائنل معاہدے پر جلد دستخط ہونے کی امید ہے: امیرعبداللہیان
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں ایران کے سفیر کے ساتھ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ اور چابہار بندرگاہ کے توسیعی منصوبے کے فائنل معاہدے پر جلد ہی دستخط ہونے کی امید کا اظہار کیا۔
-
ہند، ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے: ہندوستانی سفیر
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹ہندوستان کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر ہونے والی تقریب میں ہندوستانی سفیر نے ایران کے ساتھ اقتصادی اور سیکورٹی تعاون بڑھانے پر تاکید کی ہے۔
-
علاقے میں اقتصادی تبدیلیوں کیلئے چابہار بندرگاہ کی بہت اہمیت ہے: ہندوستانی سفیر
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰تہران میں ہندوستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران کی چابہار بندرگاہ کا منصوبہ علاقے میں اقتصادی تبدیلیوں کیلئے ایک سنگ میل اور ہندوستان کیلئے سنہری موقع ہے۔
-
چابہار توسیعی منصوبے میں ایران اور ہندوستان کا تعاون
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے تہران اور نئی دہلی کے تعاون کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ چابہار بندرگاہ کی توسیع کے لئے دونوں ملکوں کے تعاون کا فروغ ضروری ہے۔
-
ایران کی بندر گاہ چابہار علاقے کی اقتصادی رونق کا ذریعہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹ایران کے چابہار آزاد علاقے کی تنظیم کے سربراہ نے چابہار کی اسٹریٹیجک پوزیشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی یہ بندر گاہ نہ صرف ایران بلکہ پورے علاقے کی اقتصادی رونق کا بہترین ذریعہ ہے۔
-
چابہار بندرگاہ سے ہندوستان کے علاوہ چین سے بھی تجارت کا سلسلہ شروع
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲ایران کی چابہار بندرگاہ سے منظم شپنگ لائن قائم ہونے کا دنیا بھر کے کارو باری مراکز اور تاجروں نے بھر پور استقبال کیا ہے۔
-
چابہار بندرگاه پروجیکٹ پر ورکشاپ
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
چابہار بندرگاہ کی اہمیت پر زور
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷وسطی ایشیا سے تعلق رکھنے والے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا پہلا سیکورٹی اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا جس میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے جنوبی ایران کی بندرگاہ کو اہم قرار دیا گیا۔
-
چابہار منصوبے پر مذاکرات کے لئے ہندوستانی وفد کا عنقریب دورہ ایران
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶چابہار بندرگاہ کے ترقیاتی منصوبے میں مشارکت کے سمجھوتے کی تکمیل کےلیےہندوستان کا ایک وفد عنقریب ایران کا دورہ کر ے گا۔
-
ہندوستانی وزیر کا دورۂ چابہار، توسیعی منصوبوں کا جائزہ لیا
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲ایران کے دورے پر آئے ہندوستان کے شیپنگ اینڈ پورٹ امور کے وزیر سربانند سونووال نے چابہار بندرگاہ کا دورہ کیا۔