-
چین کے سابق وزیر خارجہ امریکی ایجنٹ کا شکار ہوگئے
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷چین کے سابق وزیر خارجہ اور صدر کے معتمد خاص چن گینگ کی چند ماہ قبل عہدے سے برطرفی کی حیران کن وجوہات سامنے آگئی ہیں۔
-
ہندوستان: ملک کے اقتصادی حالات روز بہ روز بدتر ہوتے جا رہے ہیں، پی چدمبرم
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶ہندوستان کے سابق مرکزی وزیر اور کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے کہا ہے کہ اُن کی پارٹی ایک ساتھ انتخابات کرانے کی تجویز کو مسترد کرتی ہے۔
-
چین کے وزیر دفاع دو ہفتوں سے لا پتہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱چین کے وزیر دفاع لی شانگفو کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دو ہفتوں سے لاپتہ ہیں۔
-
چین نے امریکی اسلحہ ساز ادارے لاک ہیڈ مارٹین پر پابندیاں لگا دیں
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے تائیوان کی حمایت کے جواب میں امریکہ کی دو اسلحہ ساز کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
ہندوستان کے لوگ کم دماغ والے ہوتے ہیں، یوکرینی صدر کے مشیر کا متنازعہ بیان
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی کے مشیر میخائیلو پوڈولیک نے کہا ہے کہ ہندوستان کے لوگ کم دماغ والے ہوتے ہیں اور بات پوری طرح نہیں سمجھ پاتے ہیں۔
-
جرمنی میں الیکٹرک گاڑیوں کی نمائش (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴جرمنی کے شہر میونخ میں الیکٹرک گاڑیوں کی نمائش کے دوران چینی گاڑیوں اور آلات کو زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔
-
ونزوئلا کے صدر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵ونزوئلا کے صدر نیکولاس مادورو سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، ان کا دورہ چودہ ستمبر تک جاری رہے گا۔
-
جی 20 سربراہی اجلاس: مختلف ملکوں کے سربراہان دہلی پہنچے
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸دہلی میں گروپ کے بیس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے مختلف ملکوں کے سربراہان مملکت دہلی پہنچ رہے ہيں۔
-
شارٹ کٹ کےلئے دیوارِ چین میں سوراخ کرنے والے 2 افراد گرفتار
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰چین کے صوبے شنسی کے علاقے میں طویل راستے سے تنگ دو افراد نے دیوار چین کو کاٹ کر راستہ بنادیا، دونوں کی گرفتار ہونے کی خبر ہے۔
-
دنیا کے لئے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ کون ہے؟
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶چین کا کہنا ہے کہ امریکہ دنیا کے لیے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ ہے۔