-
شی جن پنگ کی صدارت کا راستہ صاف، کئی عہدیدار مستعفی
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۵چین کی کمیونسٹ پارٹی نے صدر شی جن پنگ کو تیسری مدت کے لیے منتخب کرنے کے لیے نہ صرف آئین میں تبدیلیاں کیں بلکہ کئی عہدیدار مستعفی بھی ہوگئے۔
-
امریکا نے کوویڈ وائرس کا ایک نیا انتہائی مہلک نمونہ دریافت کر لیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵امریکی محققین نے کوویڈ 19 وائرس کا نیا تباہ کن اور مہلک وائرس دریافت کر لیا جس کی شرح اموات 80 فیصد اور پھیلنے کی شرح پانچ فیصد زیادہ ہے۔
-
تائیوان کے تنازع پر آخری راہ حل کے طور پرطاقت کا استعمال کرسکتے ہیں: چین
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱چینی کمیونسٹ پارٹی کے ترجمان نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ چین تائیوان کے مسئلے کے آخری حل کے طور پر طاقت کے استعمال کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
چین میں دیوان حافظ کی اشاعت
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶تہران میں چینی سفیر نے یوم حافظ کی تقریبات کے دوران چینی زبان میں دیوان حافظ کی اشاعت کی خبردی ہے۔
-
سعودی عرب بھی جدید ڈرون طیاروں سے لیس ہوا، جاری کیا ویڈیو+ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰سعودی عرب نے چین سے خریدے گئے ڈرون طیارے کی نقاب کشائی کی ہے۔
-
ماہان ایئرلائنز کی پرواز میں بم نصب ہونے کی خبر جھوٹی نکلی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۳ایران کی ماہان ایئرلائنز کے تعلقات عامہ کے ادارے نے بتایا ہے کہ تہران سے چین جانے والی پرواز صحیح و سالم اپنے مقصد کو پہنچ چکی ہے اور اس میں بم نصب ہونے کی خبر راستے میں ہی بے بنیاد ثابت ہوگئی۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں پر چین کا سخت رد عمل
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل اور پٹرولیم مصنوعات پر نئی پابندیوں کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
برکس تنظیم مشترکہ ڈیجیٹل زرمبادلہ متعارف کروا رہی ہے
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱برکس تنظیم، تجارتی لین دین کے لئے ایک مشترکہ ڈیجیٹل زرمبادلہ پر غور کر رہی ہے۔
-
امریکا نے شام سے کتنا تیل چرایا، چین کا نیا انکشاف
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۰چین کا کہنا ہے کہ امریکہ شام کا 82 فیصد تیل لوٹ لیتا ہے۔
-
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی 40 فیصد گنیں کس ملک میں ہیں
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹دنیا کے چالیس فیصد ہتھیار امریکہ کی تینتیس کروڑ شہریوں کے پاس ہیں ۔