-
آئی اے ای اے کی قرارداد پر سخت ردعمل
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان اور چین کی کشیدگی کم کرنے کے لئے جلد ہی فوجی کمانڈروں کی میٹنگ
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳ہندوستان اور چین نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر کشیدگی کم کرنے کے لئے جلد ہی فوجی کمانڈروں کی میٹنگ پر اتفاق کیا ہے۔
-
روسی تیل کی چین و ہندوستان کے لئے برآمدات میں اضافہ
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰یورپ کی جانب سے روسی تیل کی درآمدات پر پابندی کے بعد ماسکو نے چین اور ہندوستان کو اپنے تیل کی سپلائی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
چین اور روس کا امریکہ کے خلاف بڑا اقدام
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷چین اور روس نے 15سال بعد ویٹو کا حق استعمال کرتے ہوئے شمالی کوریا کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کی قرارداد ویٹو کردی۔
-
چین کا امریکہ کو سخت انتباہ، بائیڈن الفاظ واپس لینے پر مجبور
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۰چین کی فوج نے روسی فوج کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے ذریعے ، امریکہ کو جزیرہ تائیوان میں مداخلت کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
بیجنگ اور اسلام آباد کے ساتھ تہران کے تعلقات اسٹریٹیجک ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے تہران بیجنگ اسلام آباد تعلقات کو اسٹریٹیجک قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کو چین کا ایک بار پھر انتباہ
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰چین کی وزارت دفاع نے آبنائے تائیوان سے امریکی بحری جہاز کے عبور کرنے جیسے اقدامات پر ایک بار پھر امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
پابندیوں کے سلسلے میں امریکہ کو چین کا انتباہ
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹چین کے نائـب وزیر خارجہ نے تائیوان کے مسئلے پر بیجنگ کے خلاف واشنگٹن کی جانب سے پابندیوں کے سلسلے میں امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران دنیا کی بیسویں بڑی معیشت بن گیا: آئی ایم ایف
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے تخمینے کے مطابق، پابندیوں کے باجود ایران دنیا کی بیسویں بڑی معیشت بن گیا ہے۔
-
کورونا کے باعث چین میں ہونے والے ایشین گیمز 2022 ملتوی کر دئے گئے
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) نے ایشین گیمز 2022 کو ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔