-
ہندوستان روس کے لیے برآمدات میں دوگنا اضافے کے لیے تیار
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱ہندوستان، روپے اور روبل میں لین دین کے نئے نظام کے تحت روس کے لیے برآمدات میں دوگنا اضافہ کرنا چاہتا ہے۔
-
روس نے ڈالر کو دیا جھٹکا، سوئفٹ سسٹم کا توڑ نکال لیا
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸روس نے زرمبادلہ کے تبادلے کے عالمی نظام سوئفٹ کو بائی پاس کرتے ہوئے چینی کرنسی میں لین دین کا آغاز کردیا ہے۔
-
پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴پاکستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں کمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲پاکستان میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے سستا ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵پاکستانی روپے کی بے قدری نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔
-
ہندوستان، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷ہندوستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔
-
چین سے پاکستان کو ملا 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرضہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۸چین نے پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ دے دیا ہے۔
-
پاکستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷پاکستان میں ڈالر کے مقابلے میں ملکی کرنسی کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ڈالر کے تسلط کو ختم کرنے کے لئے روس کی بریکس سے اپیل
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸روس نے دنیا میں ابھرتی ہوئی اقتصادی طاقتوں کے گروہ بریکس سے، برآمدات اور درآمدات کے لئے اپنی اپنی قومی کرنسیوں کو استعمال کرنے اور ادائیگی کے سسٹم کو ضم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مخالفت پر عمران خان کی تنقید
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مخالفت پر سخت تنقید کی ہے۔