-
افغانستان میں امریکی ڈالر کا تسلط ختم
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳طالبان کی حکومت نے ملک میں غیرملکی کرنسی من جملہ امریکی ڈالر کے استعمال پر پابندی لگادی ہے۔
-
عالمی برادری سے طالبان کا مطالبہ، ملکی اثاثے جلد از جلد آزاد کئے جائیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶افغانستان میں طالبان کی حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی غربت و بے روزگاری کے پیش نظر بیرون ملک افغانستان کے اسٹیٹ بینک کے اثاثے آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
معاشی بحران، لبنان میں ایک بار پھر ہنگامے
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰لبنان کیں معاشی بحران کے سبب لوگ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ہيں۔
-
امریکی اقدامات نے ڈالر کی حیثیت کو نقصان پہنچایا ہے: پوتن
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲روسی صدر نے اعتراف کیا کہ امریکہ کی جانب سے ڈالر کو سیاسی اہداف اور مقابلہ آرائی کے لئے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنے سے بین الاقوامی ریزرو کرنسی کی حیثیت سے اس کی پوزیشن کو نقصان پہنچا ہے۔
-
مصر، بحری جہاز ایور گرین قانونی طور پر ضبط
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵مصر نے نہر سوئز ميں پھنسنے والے بحری جہاز کو ضبط اور مالک پر 90 کروڑ ڈالر کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیدیا۔
-
علاقے میں امریکی ہتھیاروں کا انبار
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶متحدہ عرب امارات کے لئے 23 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت سے متعلق بائیڈن نے حامی بھر لی۔
-
روس ؛ تجارتی لین دین میں ڈالر کو حذف کرنے پر تاکید
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵روس کے وزیرخارجہ نے تجارتی لین دین میں ڈالر کے بجائے اپنی ملکی کرنسی کے استعمال پر تاکید کی ہے -
-
بلغاریہ میں لاکھوں جعلی امریکی ڈالر اور جعلی یورو پکڑے گئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵جعلی کرنسی چھاپنے والی مشین اور دیگر ساز و سامان قبضے میں لیا گیا۔
-
یورپی ممالک بھی ڈالر پر انحصار ختم کرنے کی فکر میں ہیں: روسی وزیر خارجہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے شکار ممالک کے ساتھ ہی دوسرے ممالک منجملہ یورپی ملک بھی ڈالر سے اپنی وابستگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔
-
امریکہ کے جوہری تجربے پر ایران کی تشویش
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے امریکی سینٹ میں جوہری تجربات کیلئے 10 ملین ڈالر کے بجٹ کی منظوری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔