-
استقامتی اقتصاد کی پالیسیوں پر عمل درآمد کے سلسلے میں حکومتی اقدامات میں تیزی لائی جائے گی: صدر مملکت
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے نئے سال کو "استقامتی اقتصاد، اقدام اور عمل" کا نام دیے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ حکومت استقامتی اقتصاد کی پالیسیوں پر عمل درآمد کے لیے کیے جانے والے اقدامات اور پروگراموں کو زیادہ تیزی کے ساتھ جاری رکھے گی۔
-
سائبر اسپیس پر خصوصی توجہ دینے پر صدر مملکت کی تاکید
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سائبر اسپیس کی اہمیت اور اس پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے: چوہدری نثار علی خان
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۹حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ ایران نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کاساتھ دیا ہے۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ پاکستان مکمل، تہران واپسی
Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی دو روزہ دورہ پاکستان مکمل کر کے ہفتے کی رات واپس تہران پہنچ گئے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات ہیں: صدر مملکت
Mar ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور پاکستان کے تعلقات کو اسٹریٹیجک قرار دیا ہے۔
-
صدر مملکت پاکستان کے دورے پر روانہ ہو گئے
Mar ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں۔
-
اسلام آباد کی سڑکوں پر صدر مملکت کی تصاویرآویزاں کر دی گئیں
Mar ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کو صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے دورے سے قبل ان کی تصویروں اور پلے کارڈز اور بینروں سے سجا دیا گیا ہے۔
-
نئے ہجری شمسی سال 1395 کے آغاز کی مناسبت سے صدرمملکت کا پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے پیغام نوروز میں گذشتہ سال ایران کو حاصل ہونے والی بعض کامیابیوں کا ذکر کیا اور سال تیرہ سو پچانوے کو "امید و کوشش" سے موسوم کیا تاکہ ایران کی عظیم قوم کے شایان شان ملک کی تعمیر کی جاسکے-
-
صدر مملکت کا 9 ممالک کے سربراہان کے نام جشن بہاراں کا پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے جشن بہاراں کے موقع پر نو ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کی دفاعی سرگرمیاں صرف ملک کے دفاع کے لئے ہیں: صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی سرگرمیاں صرف ملک کے دفاع کے لئے ہیں۔