-
تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
-
ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی مسافروں کی خدمت کے لئے تیار
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی نے ہفتے کے روز کرج اور قزوین کے درمیان باضابطہ طور پر اپنے کام کا آغاز کردیا۔
-
فتح خرمشہر کی سالگرہ، ہزاروں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴فتح خرمشہر کی سالگرہ کے موقع پر ایران میں صدر مملکت نے مختلف شعبوں مین انسٹھ ہزار دو سو چونسٹھ منصوبوں کا افتتاح کیا۔
-
ایران: علامہ طباطبائی ایوارڈ کی تقریب
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳منگل کی رات علامہ طباطبائی ایوارڈ کی تقریب میں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملک کے بیس ممتاز سائنسدانوں اور دانشوروں کو ایران کے اس معتبر قومی ایوارڈ سے نوازا۔
-
ایران، عراق کے ساتھ ایٹمی ٹکنالوجی سمیت ہر شعبے میں تعاون پر تیار، صدر ایران
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے استعمال سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے ایران کی آمادگی پر زور دیا ہے۔
-
تہران ڈائیلاگ فورم کا اجلاس دوسرے دن بھی جاری ، اہم امور پر تبادلہ خیال
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱تہران ڈائیلاگ فورم کا اجلاس آج دوسرے دن بھی جاری ہےتہران ڈائيلاگ فورم میں دنیا کے پچاس سے زائد ملکوں کے اعلی حکام وزراء اور اسی طرح مختلف شعبوں میں سرگرم تنظیموں کے سربراہوں نمائندوں نیز اقوام متحدہ کے بھی نمائندوں نے شرکت کی ۔
-
شہید سید ابراہیم رئیسی کی برسی, صدر ایران سمیت اہم شخصیات کی موجودگی
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶اتوار کے روز تہران میں شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والوں کی یاد میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں شہید صدر کی اہلیہ نے بھی تقریر کی۔ اس پروگرام میں شہید رئیسی کے اہل خانہ، بھائی، شہید وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان کے بیٹے اور تبریز شہر کے شہید امام جمعہ کے بیٹے کی قدردانی بھی کی گئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی۔
-
مذاکرات میں امریکی فریق کی زور زبردستی قبول نہیں؛ صدر ایران
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران ڈائيلاگ فورم کے موقع پر قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات کی۔
-
صدر ایران سے عمان کے وزیرخارجہ کی ملاقات
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امریکہ امن کا پیامبر ہونے کا پروپگنڈہ کرتا لیکن اس کے تباہی پھیلانے والے ہتھیار حقیقت عیاں کردیتے ہيں ، صدر ایران
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی حالت میں اپنے پرامن اٹامک انرجی پروگرام پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، دھمکیاں اور پابندیاں ہمیں اس راستے پر چلنے سے نہیں روک سکتیں اور ہم برسوں سے پابندیوں کی زد میں ہونے کے باوجود ترقی کر رہے ہیں۔