ایران کے صدرنے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو متحد ہو کر صیہونی جارحیت کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہیے۔
ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی فلسطین و یمن پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے دوران کئی افراد شہید و زخمی ہوئے۔
شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کا موضوع 21 ویں صدی میں ہماری اجتماعی خوشحالی کا واضح خاکہ ہے۔
پاکستان نے غزہ، لبنان اور شام کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت غیر مشروط اور فوری طور پر بند کئےجانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کے صدر اسلامی ترقی پذیر ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم کے گیارہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ روانہ ہو گئے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اُردن میں ہونیوالی ڈی ایٹ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ میں جاری بربریت کی مذمت کی ہے ۔
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔
المصطفی بین الاقوامی ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر عالم اسلام کے درمیان سائنس و ٹیکنالوجی میں تجربات کا تبادلہ عمل میں آیا۔
گروپ سیون کے سربراہوں نے روس کے خلاف مغرب کے دشمنانہ موقف کی جانب کوئی اشارہ کئے بغیر یوکرین سے زرعی محصولات منتقل کرنے کی اپیل کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے دنیا میں کثیر الفریقی تعاون کے فروغ کو ایران کی خارجہ پالیسی کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے-