• کابل ڈرون حملے کے لئے امریکہ کی جوابدہی طے ہو:چین

    کابل ڈرون حملے کے لئے امریکہ کی جوابدہی طے ہو:چین

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷

    چین نے افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں عام لوگوں کے مارے جانے پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے لئے امریکہ جوابدہ ہے۔

  • افغانستان میں طالبان نے بغیر اجازت مظاہرہ کرنے پر روک لگائی

    افغانستان میں طالبان نے بغیر اجازت مظاہرہ کرنے پر روک لگائی

    Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷

    افغانستان میں طالبان نے بغیر اجازت مظاہرہ کرنے پر روک لگادی ہے۔

  • طالبان نے خواتین کی پٹائی کر ڈالی ۔ ویڈیو

    طالبان نے خواتین کی پٹائی کر ڈالی ۔ ویڈیو

    Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰

    گزشتہ روز طالبان کے خلاف افغانستان کے مختلف علاقوں میں مظاہرے ہوئے جن میں ایک بڑی تعداد خواتین کی بھی نظر آئی۔ مظاہرے کے دوران طالبان جنگجوؤں نے نامہ نگاروں، رپورٹروں اور خواتین کے ساتھ بد سلوکی بھی کی۔ اس درمیان ایک ویڈیو ایسی بھی سامنے آئی جس میں انہیں خواتین کو مارتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

  •   طالبان کے سربراہ کا پیغام

    طالبان کے سربراہ کا پیغام

    Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴

    افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کے اراکین کی تقریب حلف برداری گیارہ ستمبر کو انجام پائے گی ۔ اس دوران طالبان کے رہنما ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ ملک شریعت کے مطابق چلایا جائے گا۔ اسی کے ساتھ بعض حلقوں نے نئی کابینہ کے تعلق سے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

  • افغانستان میں طالبان کے خلاف مظاہرے۔ ویڈیو

    افغانستان میں طالبان کے خلاف مظاہرے۔ ویڈیو

    Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰

    گزشتہ شب افغانستان کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت کابل میں طالبان مخالف مزاحمتی لیڈر احمد مسعود کی کال پر مظاہرے ہوئے جس میں مظاہرین نے طالبان کے خلاف اور مزاحتمی محاذ کے حق میں کھل کر نعرے لگائے۔

  • کابل ایرپورٹ پر طالبان کی فوجی پریڈ

    کابل ایرپورٹ پر طالبان کی فوجی پریڈ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹

    طالبان گروہ کے اراکین نے کابل ایرپورٹ پر مال غنیمت کے طور پر امریکی حاصل شدہ ہتھیاروں سے فوجی پریڈ کی ہے۔

  • افغان حکومت وسیع البنیاد ہوگی، طالبان کا دعوا، پنجشیر جنگ کے حوالے سے بھی متضاد خبریں

    افغان حکومت وسیع البنیاد ہوگی، طالبان کا دعوا، پنجشیر جنگ کے حوالے سے بھی متضاد خبریں

    Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹

    طالبان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی آئندہ حکومت وسیع البنیاد اور عوامی خدمت گار ہوگی اور اس کے ارکان کے انتخاب کے لیے صلاح و مشورے بدستور جاری ہیں۔

  • کابل میں خواتین نے مظاہرہ کر اپنے حقوق کا مطالبہ کیا

    کابل میں خواتین نے مظاہرہ کر اپنے حقوق کا مطالبہ کیا

    Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲

    افغان خواتین نے کابل میں مظاہرہ کرکے مستقبل کی حکومت میں اپنے حقوق کا مطالبہ کیا ہے۔

  • افغانستان میں ناکامی کی جھینپ مٹانے کے لئے امریکہ لیپاپوتی میں مصروف

    افغانستان میں ناکامی کی جھینپ مٹانے کے لئے امریکہ لیپاپوتی میں مصروف

    Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵

    پیٹناگون کے چیف نے افغانستان کے امریکہ کے فرار کو تاریخی اور غیر معمولی کامیابی قرار دیتے ہوئے آئندہ ہفتے خلیج فارس کے ساحلی ملکوں کا دورہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔