-
جنگ، بدامنی اورمنشیات افغانستان میں امریکی موجودگی کا نتیجہ ہے: افغان سیاستداں اور دانشوروں کا اعلان
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰افغانستان کے علماء سیاستدانوں اور دانشوروں نے کابل میں ایک اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ ملک میں امریکی موجودگی کے باعث جنگ ،بدامنی اور منشیات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔
-
افغان عوام کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کا شکریہ
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷افغانستان کے عوام نے کابل میں دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے اظہار ہمدردی کا شکریہ ادا کیا ہے
-
کابل کی مسجد میں دھماکہ، بارہ نمازی جاں بحق
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷افغان دارالحکومت کابل میں ایک مسجد میں بم کے دھماکے میں کم سے کم بارہ افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
پڑوسی کے ساتھ ایران کا اظہار ہمدردی ۔ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶ایران؛ پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ اظہار ہمدردی کی غرض سے دارالحکومت تہران کے معروف ٹاور ’آزادی‘ پر ویڈیو میپنگ کی گئی جس میں کابل کے سید الشہدا گرلز اسکول پر ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیکڑوں ایرانی باشندوں نے تہران کے آزادی ٹاور پر حاضر ہو کر شہدا کے اہل خانہ اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ اس موقع پر افغان شہریوں کی بھی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔
-
افغانستان میں عام سوگ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۰کابل کے مدرسہ سیدالشہداء پر دہشتگردانہ حملے کے سلسلے کابل کے مدرسہ سیدالشہداء پر دہشتگردانہ حملے کے سلسلے میں آج افغانستان میں عام سوگ منایا گیا-
-
افغانستان؛ سید الشہدا (ع) گرلز اسکول ؛ بِأی ذنبِ قتلت ؟! + ویڈیوز
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷دو روز قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں واقع سید الشہدا (ع) گرلز اسکول کے باہر ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کم از کم ۵۵ افراد شہید اور ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر کمسن طالبات اور بچے ہیں۔ افغان حکومت نے طالبان کو اس حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے جبکہ بعض ذرائع نے امریکہ کے پروردہ تکفیری ٹولے داعش کو اس حملے کا ذمہ دار بتایا ہے۔
-
مشہد کی لڑکیوں کا کابل کے دہشت گردانہ واقع کے خلاف مظاہرہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ آبادی والے علاقے میں قائم لڑکیوں کے سید الشہداء اسکول کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے خلاف مشہدی لڑکیوں نے اس شہر میں افغانستان کے قونصلیت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس واقعہ میں شہید اور زخمی ہونے والے کے لئے اظہار یکجہتی کیا۔
-
کابل دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا اظہار غم
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے کابل میں طالبات کے ایک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دنیا کے مختلف ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان کے مستقبل کے بدخواہوں کا کوئی بھی شرمناک منصوبہ کامیاب نہ ہونے دیں۔
-
کابل دھماکے کی ذمہ داری امریکہ کی ، ذمہ داروں کا اسلام سے دور دور تک کوئي واسطہ نہيں ، ایران نے شدید مذمت کی
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴افغانستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے اور اسی طرح ایران کی مختلف اہم اور بڑی بڑی شخصیات نے اپنے الگ الگ بیانات میں کابل میں ہوئےحالیہ خوفناک دہشتگردانہ حملے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
-
کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 55 ہوگئی
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ آبادی والے علاقے میں قائم لڑکیوں کے اسکول کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد پچپن ہوگئی ہے۔