-
ایران کی قومی کشتی ٹیم زاگریب رینگنگ ٹورنامنٹ میں رنر اپ
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰ایران کی قومی کشتی ٹیم چار سونے اور چار چاندی کے تمغوں کے ساتھ زاگریب رینگنگ ٹورنامنٹ میں رنر اپ بن گئی۔
-
فیفا ورلڈ کپ کی تیسری پوزیشن کروشیا کے نام (ویڈیو)
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶قطر میں جاری ورلڈ کپ میں فائنل سے قبل تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے پلے آف میچ میں کروشیا نے مراکش کو دو ایک سے شکست دے دی۔
-
قطر فیفا ورلڈ کپ؛ برازیل بھی باہر اور ہالینڈ بھی گھر روانہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس میں ارجنٹینا نے پنالٹی ککس میں نیدر لینڈ کو چار تین سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔
-
فیفا ورلڈ کپ؛ کروشیا اور ارجنٹینا کی حیرت انگیز جیت، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل میں
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶فیفا ورلڈ کپ کے دو کوارٹر فائنلوں کا فیصلہ ہو گیا ہے جن میں کروشیا برازیل کی مضبوط اور معروف ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچی جبکہ ارجنٹینا نے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے نیدرلینڈ کو شکست دی۔
-
کروئشیا میں پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح ۔ تصاویر
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷سیساک کروئیشیا میں پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح ہونے سے50 سال پرانا مقامی مسلمانوں کا خواب شرمندہ تعبیر ہو گیا۔
-
افغانستان کی صورتحال پر یورپی یونین کا موقف
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵یورپی یونین نے افغانستان میں مغرب کی ناقص کارکردگی اور ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے تعلق سے یورپ کی پالیسی کا انحصار ان کے طرزعمل پر ہے ۔ دوسری طرف انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے افغان پناہ گزینوں کے تعلق سے یورپی طرزعمل پر سخت تنقید کی ہے۔
-
کرویشیا میں زلزلہ ، سات افراد جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷منگل کی شب کرویشیا میں شدید زلزلے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان سمیت کئی ممالک کے سفیروں نے ایران کے صدر کو اپنی تعیناتی کے کاغذات پیش کئے
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۲فوٹو گیلری
-
ایران اور کروشیا کے درمیان تعاون کی تمام صلاحیتوں سے استفادے پر روحانی کی تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۴کروشیا کی صدر کولینڈاگریبر کیتاروویچ نے جو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے-
-
ایران اور کروشیا کی، دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے پر تاکید
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۹ایران کے صدر حسن روحانی اور کروشیاکی صدر کولینڈا گربارکیتاروویچ نے دوطرفہ تعلقات کومستحکم بنانے اور علاقائی اورعالمی سطح پراپنے تعاون کی تقویت خاص طور پر دہشت گردی اور انتہا پسندی سے مقابلے اور دوطرفہ تعاون پر تاکید کی ہے-