-
پاکستان سپر لیگ کا تیرھواں میچ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۰پاکستان سپر لیگ کو تیرھویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو چھے وکٹ سے اور چودھویں میچ میں گوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو بائیس رن سے شکست دے دی
-
احمد آباد کے نئے اسٹیڈیم میں ہندوستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۹ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور ڈے نائٹ میچ احمد آباد میں تیار کئے گئے ہندوستان کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم موٹیرا میں کھیلا جا رہا ہے۔
-
ایران و افغانستان کے درمیان کرکٹ کے کھیل میں تعاون
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵ایران کی وزارت کھیل اور افغان کرکٹ فیڈریشن کے عہدیداروں نے ایک نشست میں دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
انگلینڈ کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد ہندوستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ بڑھی
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کی کامیابی کے بعد ہندوستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ اوپر آگئی ہے۔
-
ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ پر ہندوستان کی فتح
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰ہندوستان نے منگل کے روز انگلینڈ کو دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن تین سو سترہ رنوں کے بھاری فرق سے شکست دے کر فتح حاصل کرلی اور اس طرح اس نے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں ایک ایک سے برابر کر لی۔
-
دنیا میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ماری سنچری
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو سیریز میں شکست کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ میں ٹی ٹوئنٹی میں 100 فتوحات حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
-
پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی مضبوط کامیابی
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
-
پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف کلین سوئپ
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸پاکستان نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 95 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔
-
دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کی زبردست واپسی، جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 370 رنز کا ٹارگٹ
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۰پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں نائب کپتان محمد رضوان کی شان دار سنچری کی بدولت 298 رنز بنا کر جنوبی افریقہ کو میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کے لیے 370 رنز کا ہدف دیا اور مہمان ٹیم نے ایک وکٹ پر 127 رنز بنا لیے۔
-
ہندوستان - انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ، ہندوستان کو جیتنے کے لئے ۳۲۱ رن کی ضرورت
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹چنئی میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کھلیے جارہے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا ہے۔