-
ایشیا کپ 2023: بنگلہ دیش نے ہندوستان کو 6 رن سے شکست دے دی
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۶سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پریم داس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2023 سُپر 4 کے میچ میں بنگلہ دیش نے ہندوستان کو 6 رن سے ہرا دیا۔
-
ایشیا کپ 2023: بنگلہ دیش ہندوستان میچ، ہندوستان کے سامنے 266 رن کا ہدف، ہندوستان کے 65 رن
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶ایشیا کپ 2023 کے سُپر 4 کے میچ میں ہندوستان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی۔
-
ایشیا کپ 2023: سری لنکا نے پاکستان کو ہرا دیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸ایشیا کپ 2023 کے سنسنی خیز میچ میں سری لنکا کی ٹیم پاکستان کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
دورۂ پاکستان شاندارتھا، ہمیں بادشاہوں کی طرح رکھا گیا: ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۹ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی نے اپنے دورۂ پاکستان کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان میں بادشاہوں کی طرح رکھا گیا۔
-
ایشیا کپ 2023: نیپال نے ہندوستان کو 231 رن کا ہدف دیا، ہندوستان کے 17 رن، کوئی وکٹ نہیں
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۷آج ایشیا کپ 2013 کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ ہندوستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے جس میں نیپال کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 230 رن بنائے۔ نیپال کی پوری ٹیم 48 اعشاریہ 2 اوور میں 230 رن بنا کرآؤٹ ہو گئی۔
-
ایشیا کپ 2023: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ بارش نے ختم کروا دیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۰سری لنکا کے شہر کینڈی میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا جانے والا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا ہے۔
-
ایشیا کپ 2023: افتتاحی میچ، نیپال کے خلاف پاکستان کی شاندار جیت،
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۴پاکستان کے شہر ملتان میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2023 کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے نیپال کو 238 رنوں سے ہرا دیا۔
-
آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ 2023 کا شیڈول اپ ڈیٹ
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳ورلڈکپ کرکٹ 5 اکتوبر سے ہندوستان میں شروع ہوگا۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستان شرکت کرے گا یا نہیں، ہائی پروفائل کمیٹی قاٸم
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے ہندوستان جانے سے متعلق ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی گئی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپٹیلز کی کامیابی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپٹیلز نے رائل چیلنجرز بنگلورو کو سات وکٹ سے شکست دے دی ۔