-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ میچ کا چوتھا دن
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷کراچی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کی پہلی اننگ کے اسکور چار سو اڑتیس رن کے جواب میں نو وکٹ کے نقصان پر چھے سو بارہ رن بنائے اور ایک سو چوہتر رن کی برتری حاصل کر کے اننگ ڈیکلیئر کر دی۔
-
ہندوستان اور سری لنکا کے مابین دو کرکٹ سیریز اگلے ہفتے شروع
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴ہندوستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیوں نے نیا سال شروع ہوتے ہی ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اترنے کا فیصلہ کر چکی ہیں۔
-
کراچی ٹیسٹ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰کراچی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمون کا مقابلہ جاری ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی اپنی پہلی اننگ کے جواب میں دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے بغیر کوئی وکٹ کھوئے ایک سو پینسٹھ رن بنالئے۔
-
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم دورۂ پاکستان پر جمعرات کی صبح دبئی کے راستے کراچی پہنچ گئی ہے۔
-
انگلینڈ نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کردیا
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱انگلینڈ نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ بھی پاکستان کو شکست دے کر پہلی بار ہوم سیریز میں وائٹ واش کردیا۔
-
راولپنڈی ٹیسٹ میں کرکٹ کی تاریخ کا 112 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹پاکستان کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا، انگلینڈ نے صرف 4 وکٹیں گنوا کر 506 رنز بنالیے۔
-
کیا 17 سال بعد برطانوی کرکٹ ٹیم کا پاکستان دورہ ملتوی ہو جائے گا؟
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے راولپنڈی ٹیسٹ کے متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
پاکستان- بنگلہ دیش دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان نے جیت لیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵دوسرا انڈر نائنٹین ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان نے جیت لیا ہے۔
-
آسٹریلیا نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں ہرایا
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹آسٹریلیا نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں چھے وکٹ سے ہرادیا۔
-
ٹی 20 انڈر 19 کرکٹ، بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کو شکست
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵بنگلا دیش کی انڈر نائنٹین ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی