-
آئر لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے تین میچوں کی سیریز جیت لی
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰آئر لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے تیسر ے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے کر، تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔
-
ٹی 20 فائنل: پاکستان انگلینڈ میچ کے دوران کشمیر اور بہار کے طلبہ میں جھڑپ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۸ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ فائنل میچ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ کے دوران ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کشمیری اور بہاری طلبہ کے درمیان جھڑپ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
انگلینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا سلطان
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر انگلینڈ دوسری مرتبہ چیمپئن بن گیا۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ کا کون بنے گا سلطان؟ بارش نہ ہوئی تو فیصلہ آج ہوگا
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹شائقین کرکٹ کی نظریں اس وقت ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی پر لگی ہوئی ہے۔
-
ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: کس کا پلڑا بھاری؟ پاکستان، انگلینڈ یا بارش؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳کل ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کل کھیلا جائیگا۔
-
ہندوستان کو شکست، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴ہندوستان کی شکست کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل اب پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلا جائیگا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان کے 168 رنز
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان نے انگلینڈ کو 169 رنز کا ہدف دے دیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل، ہندوستان و انگلینڈ آمنے سامنے
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آج دوسرا سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے جس میں ہندوستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں زور آزمائی کریں گے۔
-
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل: 20 اوورز میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 152 رنز بنا سکی
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 20 اوورز میں 152 رنز بنا سکی اس طرح پاکستان کو جیت کیلئے153 رنز کا ہدف ملا ہے۔